ہزارہ ٹاؤن کی طالبات کی قومی سطح پر شاندار کامیابی

کوئٹہ:  ہزارہ ٹاؤن کی گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کی ہزارہ طالبات نے ایک اور نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے قوم اور صوبہ بلوچستان کا نام روشن کر دیا۔ طالبات نے انٹرپرائز چیلنج پاکستان 2025–2026 میں رنر اَپ پوزیشن حاصل کر کے قومی ایوارڈ اپنے نام کیا۔اس مقابلے میں طالبات نے بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنا کاروباری آئیڈیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ، سیکریٹری تعلیم سندھ، فاطمہ فرٹیلائزر اور کوثر اف کے مالکان، اور کنگز ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین کے سامنے پیش کیا، جسے بے حد سراہا گیا۔ تعلیمی و سماجی حلقوں نے اس کامیابی کو طالبات کی محنت، لگن اور صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت قرار دیتے ہوئے اسے بلوچستان میں معیاری تعلیم اور باصلاحیت نوجوانوں کے روشن مستقبل کی علامت قرار دیا ہے۔

Related News

Balochistan Board Announces FA/FSc Annual Examination 2026 Results

HEC Conducts Scholarship Aptitude Test for Female Students Across Balochistan

Balochistan School Education Secretary Attends Little Scientist Day Exhibition in Quetta

Governor Chairs University of Loralai Senate Meeting, Calls for Quality Education and Financial Sustainability

Balochistan Announces Summer Vacations for Winter Zone Schools

BBISE Introduces New Practical Examination System for Matric Students