گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کوئٹہ کینٹ میں مدرز ڈے کی پروقار تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کوئٹہ کینٹ میں مدرز ڈے کی پروقار تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کوئٹہ کینٹ میں مدرز ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی، عبدالسلام اچکزئی اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز شجرکاری مہم سے ہوا جہاں وزیر تعلیم نے اپنی والدہ کی یاد میں پودا لگایا۔ طلبہ نے ماؤں سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے لیے خوبصورت کارڈز، تقاریر، ٹیبلوز اور ملی نغمے پیش کیے جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔ مقررین نے ماں کی عظمت، قربانی اور اسلام میں اس کے بلند مقام پر روشنی ڈالی، جبکہ وزیر تعلیم نے کہا کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے۔ تقریب کے اختتام پر جذباتی تقاریر نے شرکاء کو متاثر کیا۔

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کوئٹہ کینٹ میں ہیڈ مسٹریس اور اسٹاف کی زیرِ نگرانی مدرز ڈے کے حوالے سے ایک باوقار پروگرام منعقد ہوا،

رپورٹ: عروبہ

جس میں صو بائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی اور عبدالسلام اچکزئی، اسپیشل سیکریٹری اسکول ایجوکیشن، نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز شجرکاری سے ہوا جہاں وزیرِ تعلیم راحیلہ درانی نے اپنی والدہ کی یاد میں پودا لگایا، جبکہ طلبہ نے "کارڈز کے ذریعے ماؤں کے لیے جذبات کا اظہار" کے عنوان سے دل کو چھو لینے5 والے پیغامات پیش کیے۔ طلبہ کی تقاریر، ٹیبلوز اور ملی نغموں پر مہمانوں نے بھرپور داد دی۔ مقررین نے اپنے خطاب میں ماں کی عظمت، قربانی اور اسلام میں اس کے بلند مقام پر روشنی ڈالی، اور محترمہ راحیلہ نے کہا کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے۔ تقریب کے اختتام پر جزباتی تقاریر پیش کیں۔

 

 

 

 

keywords: Mothers day, Govt girls High school, Balochistan news, Quetta news

Related News

Balochistan Board Announces FA/FSc Annual Examination 2026 Results
Balochistan Board Announces FA/FSc Annual Examination 2026 Results
HEC Conducts Scholarship Aptitude Test for Female Students Across Balochistan
HEC Conducts Scholarship Aptitude Test for Female Students Across Balochistan
Balochistan School Education Secretary Attends Little Scientist Day Exhibition in Quetta
Balochistan School Education Secretary Attends Little Scientist Day Exhibition in Quetta
Governor Chairs University of Loralai Senate Meeting, Calls for Quality Education and Financial Sustainability
Governor Chairs University of Loralai Senate Meeting, Calls for Quality Education and Financial Sustainability
Balochistan Announces Summer Vacations for Winter Zone Schools
Balochistan Announces Summer Vacations for Winter Zone Schools
BBISE Introduces New Practical Examination System for Matric Students
BBISE Introduces New Practical Examination System for Matric Students