ملکی ایئرپورٹس پر جدید اسکیننگ مشینز لگانے کا فیصلہ

ملکی ایئرپورٹس پر جدید اسکیننگ مشینز لگانے کا فیصلہ

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایئرپورٹس اتھارٹی اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے تمام بڑے اور چھوٹے ایئرپورٹس کا تفصیلی سروے مکمل کر لیا ہے۔ نئی مشینوں کی تنصیب سے مسافروں کے سامان کی تیز اور مؤثر اسکیننگ ممکن ہو گی اور اسمگلنگ کے خلاف اقدامات میں بھی مدد ملے گی۔ ماہرین کے مطابق یہ مشینیں سیکورٹی کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوں گی۔ یہ جدید اسکیننگ مشینز لگانے کا منصوبہ اربوں روپے مالیت کا ہے اور اس سے ایئرپورٹس کی سیکیورٹی میں نمایاں بہتری آنے کی توقع ہے۔

ملکی ایئرپورٹس پر جدید اسکیننگ مشینز لگانے کا فیصلہ

رپورٹ: اقصی بلوچ

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایئرپورٹس اتھارٹی اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے تمام بڑے اور چھوٹے ایئرپورٹس کا تفصیلی سروے مکمل کر لیا ہے۔

نئی مشینوں کی تنصیب سے مسافروں کے سامان کی تیز اور مؤثر اسکیننگ ممکن ہو گی اور اسمگلنگ کے خلاف اقدامات میں بھی مدد ملے گی۔ ماہرین کے مطابق یہ مشینیں سیکورٹی کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوں گی۔

یہ جدید اسکیننگ مشینز لگانے کا منصوبہ اربوں روپے مالیت کا ہے اور اس سے ایئرپورٹس کی سیکیورٹی میں نمایاں بہتری آنے کی توقع ہے۔

Related News

Twin Earthquakes Hit Barkhan and Nearby Areas, Three Injured
Twin Earthquakes Hit Barkhan and Nearby Areas, Three Injured
International Camel Conference Concludes at LUAWMS, Experts Stress Research for Climate Resilience
International Camel Conference Concludes at LUAWMS, Experts Stress Research for Climate Resilience
CM Balochistan, Corps Commander Review Ashura Security Arrangements at CPO Quetta
CM Balochistan, Corps Commander Review Ashura Security Arrangements at CPO Quetta
Balochistan CM Reviews Muharram Security Arrangements, Orders Strict Implementation of Safety Plan
Balochistan CM Reviews Muharram Security Arrangements, Orders Strict Implementation of Safety Plan
Over 32,000 Security Personnel Deployed Across Balochistan for Ashura Processions
Over 32,000 Security Personnel Deployed Across Balochistan for Ashura Processions
Quetta Ashura Procession Held Under Tight Security with Aerial Surveillance and Robotic Monitoring
Quetta Ashura Procession Held Under Tight Security with Aerial Surveillance and Robotic Monitoring