ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو گورنمنٹ فنڈ کی فراہمی سے متعلق اجلاس

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو گورنمنٹ فنڈ کی فراہمی سے متعلق اجلاس

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی  کی زیر صدارت کرسمس کی خوشیوں کے موقع پر مسیحی برادری کو گورنمنٹ فنڈ کی فراہمی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی سنجے کمار ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، روشن خورشید بروچہ سمیت مسیحی برادری، لاچی برادری، سکھ اور ہندو برادری کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے کہا کہ کرسمس سے قبل مسیحی برادری کے لیے گورنمنٹ فنڈ کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جو کرسمس سے پہلے تمام مستحق افراد کو موصول ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور تمام مذاہب کے ماننے والوں کو یکساں سہولیات اور مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلعی انتظامیہ اقلیتوں کے مسائل کے حل اور ان کی خوشیوں میں شراکت کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

 ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو گورنمنٹ فنڈ کی فراہمی سے متعلق اجلاس

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی  کی زیر صدارت کرسمس کی خوشیوں کے موقع پر مسیحی برادری کو گورنمنٹ فنڈ کی فراہمی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی سنجے کمار ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، روشن خورشید بروچہ سمیت مسیحی برادری، لاچی برادری، سکھ اور ہندو برادری کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے کہا کہ کرسمس سے قبل مسیحی برادری کے لیے گورنمنٹ فنڈ کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جو کرسمس سے پہلے تمام مستحق افراد کو موصول ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور تمام مذاہب کے ماننے والوں کو یکساں سہولیات اور مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلعی انتظامیہ اقلیتوں کے مسائل کے حل اور ان کی خوشیوں میں شراکت کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

Related News

CM Bugti Urges Youth to Reject Terrorism During ISPR Summer Camp Session
CM Bugti Urges Youth to Reject Terrorism During ISPR Summer Camp Session
High-Level Committee Formed to Resolve Revenue and Land Issues in Kach Mangi
High-Level Committee Formed to Resolve Revenue and Land Issues in Kach Mangi
Government Schools and Police Stations in Ziarat to Be Renamed After Police Martyrs
Government Schools and Police Stations in Ziarat to Be Renamed After Police Martyrs
CM Balochistan Seeks Summary to Revise Compensation for Police Martyrs' Families
CM Balochistan Seeks Summary to Revise Compensation for Police Martyrs' Families
Digital Complaint Portal Ensures Swift Action on Public Grievances in Balochistan
Digital Complaint Portal Ensures Swift Action on Public Grievances in Balochistan
CM Balochistan Congratulates Women on Successful Completion of Entrepreneurship Program
CM Balochistan Congratulates Women on Successful Completion of Entrepreneurship Program