چین نے چاند کی مٹی سے بنی اینٹیں خلا سے واپس لا کر تاریخی تجربہ مکمل کر لیا

چین نے چاند کی مٹی سے بنی اینٹیں خلا سے واپس لا کر تاریخی تجربہ مکمل کر لیا

چین نے چاند پر مستقبل کی تعمیرات کے لیے تیار کی گئی تجرباتی  چاند کی مٹی کی اینٹیں کامیابی سے زمین پر واپس لے آئیں۔ یہ اینٹیں شینزو-21 اسپیس کرافٹ کے ذریعے ایک سال کے بعد واپس آئیں اور بہترین حالت میں ہیں۔ یہ تاریخی تجربہ نومبر 2024 میں شروع ہوا، جب ٹیانژو-8 کارگو شپ نے اسپیس اسٹیشن تک سمیولیٹڈ چاند کی مٹی کے نمونے پہنچائے۔ کل 74 چھوٹی اینٹیں اسٹیشن کی بیرونی سطح پر ایکسپوزر پلیٹ فارم پر نصب کی گئیں۔ اینٹیں تین مختلف طریقوں سے بنائی گئی تھیں: ہاٹ پریس سنٹرنگ، الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن سنٹرنگ، اور مائیکروویو سنٹرنگ، جس سے ان کی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت تین گنا بڑھ گئی۔ سائنسدانوں نے ان اینٹوں کی مکینیکی کارکردگی، حرارتی برداشت، اور ریڈییشن مزاحمت کی جانچ کی۔

چین: چاند کی مٹی سے بنی اینٹیں خلا سے زمین پر واپس

اقصی بلوچ

  دسمبر 03 2025

چین نے چاند پر مستقبل کی تعمیرات کے لیے تیار کی گئی تجرباتی  چاند کی مٹی کی اینٹیں کامیابی سے زمین پر واپس لے آئیں۔ یہ اینٹیں شینزو-21 اسپیس کرافٹ کے ذریعے ایک سال کے بعد واپس آئیں اور بہترین حالت میں ہیں۔
یہ تاریخی تجربہ نومبر 2024 میں شروع ہوا، جب ٹیانژو-8 کارگو شپ نے اسپیس اسٹیشن تک سمیولیٹڈ چاند کی مٹی کے نمونے پہنچائے۔ کل 74 چھوٹی اینٹیں اسٹیشن کی بیرونی سطح پر ایکسپوزر پلیٹ فارم پر نصب کی گئیں۔
اینٹیں تین مختلف طریقوں سے بنائی گئی تھیں: ہاٹ پریس سنٹرنگ، الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن سنٹرنگ، اور مائیکروویو سنٹرنگ، جس سے ان کی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت تین گنا بڑھ گئی۔ سائنسدانوں نے ان اینٹوں کی مکینیکی کارکردگی، حرارتی برداشت، اور ریڈییشن مزاحمت کی جانچ کی۔

Related News

New Research Explores Link Between Tourism and Health
New Research Explores Link Between Tourism and Health
Octopuses Show Mirror-Based Hunting Skills, New Study Reveals Signs of Advanced Intelligence
Octopuses Show Mirror-Based Hunting Skills, New Study Reveals Signs of Advanced Intelligence
UNICEF and EPI Balochistan Organize Training Workshop on Misinformation Management and Routine Immunization for Journalists
UNICEF and EPI Balochistan Organize Training Workshop on Misinformation Management and Routine Immunization for Journalists
A Unique Highlight of Artemis II Mission: “Rise” the Small Plush Toy Heads to Space
A Unique Highlight of Artemis II Mission: “Rise” the Small Plush Toy Heads to Space
aroba article
aroba article
China Develops Microwave Weapon to Destroy Drones from 3 km Away
China Develops Microwave Weapon to Destroy Drones from 3 km Away