ڈپٹی اسپیکر بلوچستان نے ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی

کراچی/ کوئٹہ :    ڈپٹی اسپیکر بلوچستان غزالہ گولہ نے زرداری ہاؤس کراچی میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر ادی فریال تالپور نے کیک کاٹا۔ تقریب میں دیگر معزز اراکین اسمبلی بھی موجود تھے اور بھٹو کی جمہوری جدوجہد اور خواتین کے حقوق کے فروغ میں کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Related News

ALI MADAD JATTAK HALF BARDARI
ALI MADAD JATTAK HALF BARDARI
cm balochistan 21st meeting hardcore
cm balochistan 21st meeting hardcore
cm balochistan meeting against violence
cm balochistan meeting against violence
balochistan high court 2025 reports
balochistan high court 2025 reports
pdma balochistan high alert
pdma balochistan high alert
noor muhammad domar public gatharing
noor muhammad domar public gatharing