خلائی انٹرنیٹ نیٹ ورک میں توسیع: ایلون مسک کو مزید اسٹار لنک سیٹلائٹس کی منظوری

خلائی انٹرنیٹ نیٹ ورک میں توسیع: ایلون مسک کو مزید اسٹار لنک سیٹلائٹس کی منظوری

ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کو اپنا انٹرنیٹ نیٹ ورک بڑھانے کے لیے خلا میں مزید 7,500 اسٹار لنک سیٹلائٹس لانچ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ امریکہ کے وفاقی مواصلاتی کمیشن (FCC) نے اس کے ساتھ کمپنی کے جنریشن 2 اسٹار لنک سیٹلائٹس میں اپگریڈز کی بھی منظوری دی ہے، جس سے اسپیس ایکس دنیا کے مزید علاقوں میں اپنی براڈ بینڈ اور موبائل سروسز فراہم کر سکے گی۔ کمیشن کے بیان کے مطابق، اس منظوری کے تحت کمپنی کو 7,500 اضافی جنریشن 2 سیٹلائٹس بنانے، لانچ کرنے اور انہیں آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے، جس سے عالمی سطح پر ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروس کی توسیع ممکن ہوگی۔ واضح رہے کہ موجودہ فعال سیٹلائٹس میں دو تہائی اسٹار لنک کے ہیں اور زمین کے نچلے مدار میں تقریباً 9,000 اسٹار لنک سیٹلائٹس کا نیٹ ورک موجود ہے، جو دنیا بھر میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ فراہم کر رہا ہے۔

خلائی انٹرنیٹ نیٹ ورک میں توسیع: ایلون مسک کو مزید اسٹار لنک سیٹلائٹس کی منظوری

رپورٹ: اقصی بلوچ

ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کو اپنا انٹرنیٹ نیٹ ورک بڑھانے کے لیے خلا میں مزید 7,500 اسٹار لنک سیٹلائٹس لانچ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ 

امریکہ کے وفاقی مواصلاتی کمیشن (FCC) نے اس کے ساتھ کمپنی کے جنریشن 2 اسٹار لنک سیٹلائٹس میں اپگریڈز کی بھی منظوری دی ہے، جس سے اسپیس ایکس دنیا کے مزید علاقوں میں اپنی براڈ بینڈ اور موبائل سروسز فراہم کر سکے گی۔ کمیشن کے بیان کے مطابق، اس منظوری کے تحت کمپنی کو 7,500 اضافی جنریشن 2 سیٹلائٹس بنانے، لانچ کرنے اور انہیں آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے، جس سے عالمی سطح پر ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروس کی توسیع ممکن ہوگی۔ واضح رہے کہ موجودہ فعال سیٹلائٹس میں دو تہائی اسٹار لنک کے ہیں اور زمین کے نچلے مدار میں تقریباً 9,000 اسٹار لنک سیٹلائٹس کا نیٹ ورک موجود ہے، جو دنیا بھر میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ فراہم کر رہا ہے۔

Related News

New Research Explores Link Between Tourism and Health
New Research Explores Link Between Tourism and Health
Octopuses Show Mirror-Based Hunting Skills, New Study Reveals Signs of Advanced Intelligence
Octopuses Show Mirror-Based Hunting Skills, New Study Reveals Signs of Advanced Intelligence
UNICEF and EPI Balochistan Organize Training Workshop on Misinformation Management and Routine Immunization for Journalists
UNICEF and EPI Balochistan Organize Training Workshop on Misinformation Management and Routine Immunization for Journalists
A Unique Highlight of Artemis II Mission: “Rise” the Small Plush Toy Heads to Space
A Unique Highlight of Artemis II Mission: “Rise” the Small Plush Toy Heads to Space
aroba article
aroba article
China Develops Microwave Weapon to Destroy Drones from 3 km Away
China Develops Microwave Weapon to Destroy Drones from 3 km Away