ماہرین کا انتباہ: زیادہ تر اے آئی کمپنیاں خطرات سے نمٹنے میں ناکام

ماہرین کا انتباہ: زیادہ تر اے آئی کمپنیاں خطرات سے نمٹنے میں ناکام

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زیادہ تر مصنوعی ذہانت (AI) کمپنیاں اپنی ٹیکنالوجی کے ممکنہ خطرات کو قابو کرنے میں ناکام ہیں۔ غیر منافع بخش ادارے Future of Life Institute  کے ماہرین نے بتایا کہ صفِ اول کی آٹھ بڑی AI کمپنیاں مضبوط حفاظتی اقدامات، آزاد نگرانی اور طویل مدتی خطرات کے انتظام کے لیے مناسب منصوبہ بندی نہیں کرتیں۔ تحقیق میں امریکی کمپنیاں جیسے Anthropic، OpenAI اور Google DeepMind  سب سے بہتر اسکور کرنے والی کمپنیاں رہیں، جبکہ چینی کمپنیاں جیسے Alibaba Cloud اور DeepSeek سب سے کم اسکور میں رہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ٹیسٹ میں کوئی بھی کمپنی D گریڈ سے اوپر اسکور نہیں کر سکی۔ اس میں Alibaba Cloud، DeepSeek، Meta، XAI اور ZAI  نے F گریڈ  حاصل کیا، یعنی ان کمپنیوں میں حفاظتی معیار بہت کمزور ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ AI کی ترقی کے ساتھ حفاظتی اقدامات انتہائی ضروری ہیں، اور موجودہ کمپنیوں کو اس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ماہرین کا انتباہ: زیادہ تر اے آئی کمپنیاں خطرات سے نمٹنے میں ناکام

رپورٹ: اقصی بلوچ 

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زیادہ تر مصنوعی ذہانت (AI) کمپنیاں اپنی ٹیکنالوجی کے ممکنہ خطرات کو قابو کرنے میں ناکام ہیں۔ غیر منافع بخش ادارے Future of Life Institute  کے ماہرین نے بتایا کہ صفِ اول کی آٹھ بڑی AI کمپنیاں مضبوط حفاظتی اقدامات، آزاد نگرانی اور طویل مدتی خطرات کے انتظام کے لیے مناسب منصوبہ بندی نہیں کرتیں۔
تحقیق میں امریکی کمپنیاں جیسے Anthropic، OpenAI اور Google DeepMind  سب سے بہتر اسکور کرنے والی کمپنیاں رہیں، جبکہ چینی کمپنیاں جیسے Alibaba Cloud اور DeepSeek سب سے کم اسکور میں رہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ٹیسٹ میں کوئی بھی کمپنی D گریڈ سے اوپر اسکور نہیں کر سکی۔ اس میں Alibaba Cloud، DeepSeek، Meta، XAI اور ZAI  نے F گریڈ  حاصل کیا، یعنی ان کمپنیوں میں حفاظتی معیار بہت کمزور ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ AI کی ترقی کے ساتھ حفاظتی اقدامات انتہائی ضروری ہیں، اور موجودہ کمپنیوں کو اس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

Related News

New Research Explores Link Between Tourism and Health
New Research Explores Link Between Tourism and Health
Octopuses Show Mirror-Based Hunting Skills, New Study Reveals Signs of Advanced Intelligence
Octopuses Show Mirror-Based Hunting Skills, New Study Reveals Signs of Advanced Intelligence
UNICEF and EPI Balochistan Organize Training Workshop on Misinformation Management and Routine Immunization for Journalists
UNICEF and EPI Balochistan Organize Training Workshop on Misinformation Management and Routine Immunization for Journalists
A Unique Highlight of Artemis II Mission: “Rise” the Small Plush Toy Heads to Space
A Unique Highlight of Artemis II Mission: “Rise” the Small Plush Toy Heads to Space
aroba article
aroba article
China Develops Microwave Weapon to Destroy Drones from 3 km Away
China Develops Microwave Weapon to Destroy Drones from 3 km Away