پپیتا رات کو کھانا: فائدہ مند یا نقصان دہ؟

پپیتا رات کو کھانا: فائدہ مند یا نقصان دہ؟

پپیتا ایک ایسا پھل ہے جو وٹامنز، غذائی اجزاء اور انہضامی اینزائمر سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر ہاضمے، قوت مدافعت اور مجموعی صحت کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ پپیتے میں وٹامن سی، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس زیادہ ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے وزن کنٹرول رہتا ہے اور یہ پروٹین کو ہضم کرنے میں مددگار بھی ہے۔ سائنس نے ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ رات کو پپیتا کھانا نقصان دہ ہے یا فائدہ مند۔ زیادہ تر باتیں روایتی مشاہدے اور عام تجربات پر مبنی ہیں۔ اگر آپ کا معدہ حساس ہے، پپیتا کچا ہے یا آپ نے زیادہ مقدار میں کھا لیا ہے تو معدے میں جلن، بدہضمی یا گیس کی شکایت ہو سکتی ہے۔ صحت مند افراد اعتدال میں رات کو پکا ہوا پپیتا آرام سے کھا سکتے ہیں، جبکہ ہاضمے کے مسائل والے افراد کے لیے بہتر ہے کہ دن میں پپیتا کھائیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق پپیتا کھانے کے لیے وقت سے زیادہ اہم ہے مقدار، پکا ہونا اور فرد کی صحت۔

پپیتا رات کو کھانا: فائدہ مند یا نقصان دہ؟

رپورٹ: اقصی بلوچ

پپیتا ایک ایسا پھل ہے جو وٹامنز، غذائی اجزاء اور انہضامی اینزائمر سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر ہاضمے، قوت مدافعت اور مجموعی صحت کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ پپیتے میں وٹامن سی، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس زیادہ ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے وزن کنٹرول رہتا ہے اور یہ پروٹین کو ہضم کرنے میں مددگار بھی ہے۔

سائنس نے ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ رات کو پپیتا کھانا نقصان دہ ہے یا فائدہ مند۔ زیادہ تر باتیں روایتی مشاہدے اور عام تجربات پر مبنی ہیں۔

اگر آپ کا معدہ حساس ہے، پپیتا کچا ہے یا آپ نے زیادہ مقدار میں کھا لیا ہے تو معدے میں جلن، بدہضمی یا گیس کی شکایت ہو سکتی ہے۔ صحت مند افراد اعتدال میں رات کو پکا ہوا پپیتا آرام سے کھا سکتے ہیں، جبکہ ہاضمے کے مسائل والے افراد کے لیے بہتر ہے کہ دن میں پپیتا کھائیں۔

غذائی ماہرین کے مطابق پپیتا کھانے کے لیے وقت سے زیادہ اہم ہے مقدار، پکا ہونا اور فرد کی صحت۔

Related News

Federal Government Restores Degree Status of 150 Balochistan Nursing Students
Federal Government Restores Degree Status of 150 Balochistan Nursing Students
Doctors End Protest, OPD and Hospital Services Resume Across Quetta
Doctors End Protest, OPD and Hospital Services Resume Across Quetta
Quetta Deputy Commissioner Orders Action Against Fake Polio Coverage During Campaign Review
Quetta Deputy Commissioner Orders Action Against Fake Polio Coverage During Campaign Review
Balochistan Strengthens Polio Response as Senior Officials Review Vaccination Efforts
Balochistan Strengthens Polio Response as Senior Officials Review Vaccination Efforts
Balochistan to Launch Seven-Day Polio Booster Campaign for Over 730,000 Children
Balochistan to Launch Seven-Day Polio Booster Campaign for Over 730,000 Children
Governor Balochistan Launches Digital Health Information System to Improve Healthcare Monitoring
Governor Balochistan Launches Digital Health Information System to Improve Healthcare Monitoring