بلوچستان میں پولیو مہم کے دوران 3 ہزار والدین کا قطرے پلانے سے انکار

بلوچستان میں پولیو مہم کے دوران 3 ہزار والدین کا قطرے پلانے سے انکار

بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آ گئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے حکام کے مطابق صوبے بھر میں پولیو کے خلاف مہم 15 سے 21 دسمبر تک جاری رہی۔ ای او سی حکام کا کہنا ہے کہ سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دوران 99 فیصد ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا گیا۔ تاہم اس کے باوجود صوبے کے مختلف اضلاع میں 3 ہزار والدین نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا۔ حکام کے مطابق انکاری والدین کو قائل کرنے کے لیے آگاہی اور فالو اپ سرگرمیاں جاری ہیں تاکہ ہر بچے کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ بنایا جا سکے۔

بلوچستان میں پولیو مہم کے دوران 3 ہزار والدین کا قطرے پلانے سے انکار

بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آ گئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے حکام کے مطابق صوبے بھر میں پولیو کے خلاف مہم 15 سے 21 دسمبر تک جاری رہی۔
ای او سی حکام کا کہنا ہے کہ سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دوران 99 فیصد ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا گیا۔ تاہم اس کے باوجود صوبے کے مختلف اضلاع میں 3 ہزار والدین نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا۔
حکام کے مطابق انکاری والدین کو قائل کرنے کے لیے آگاہی اور فالو اپ سرگرمیاں جاری ہیں تاکہ ہر بچے کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ بنایا جا سکے۔

Related News

Federal Government Restores Degree Status of 150 Balochistan Nursing Students
Federal Government Restores Degree Status of 150 Balochistan Nursing Students
Doctors End Protest, OPD and Hospital Services Resume Across Quetta
Doctors End Protest, OPD and Hospital Services Resume Across Quetta
Quetta Deputy Commissioner Orders Action Against Fake Polio Coverage During Campaign Review
Quetta Deputy Commissioner Orders Action Against Fake Polio Coverage During Campaign Review
Balochistan Strengthens Polio Response as Senior Officials Review Vaccination Efforts
Balochistan Strengthens Polio Response as Senior Officials Review Vaccination Efforts
Balochistan to Launch Seven-Day Polio Booster Campaign for Over 730,000 Children
Balochistan to Launch Seven-Day Polio Booster Campaign for Over 730,000 Children
Governor Balochistan Launches Digital Health Information System to Improve Healthcare Monitoring
Governor Balochistan Launches Digital Health Information System to Improve Healthcare Monitoring