صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کا ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کی عیادت

صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کا ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کی عیادت

صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ نے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیرِ علاج زخمی افراد کی عیادت کی۔ اس موقع پر ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر کامران کاسی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیرِ صحت نے ڈاکٹرز اور سیکیورٹی عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

رپورٹ: سیدہ نتاشا

 صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ نے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں زیرِ علاج زخمی افراد کی عیادت کی۔ اس موقع پر ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر کامران کاسی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
صوبائی وزیرِ صحت نے مریضوں کی خیریت دریافت کی اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ہسپتال سیکیورٹی کی بروقت اور مؤثر کارکردگی کو سراہا۔
بخت محمد کاکڑ نے ہدایت کی کہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے اور انہیں بہتر سے بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو معیاری صحت سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے اور ہسپتالوں میں سہولیات کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Related News

Balochistan Launches Digital Animal Health System to Improve Livestock Disease Surveillance
Balochistan Launches Digital Animal Health System to Improve Livestock Disease Surveillance
Bacha Khan Hospital Nearing Completion to Improve Healthcare Access in Nawakilli
Bacha Khan Hospital Nearing Completion to Improve Healthcare Access in Nawakilli
BUET Khuzdar Students Showcase AI-Based Brain Tumor Detection Project at Jhalawan Festival 2026
BUET Khuzdar Students Showcase AI-Based Brain Tumor Detection Project at Jhalawan Festival 2026
Balochistan Health Card Program Driving Major Reforms in Provincial Healthcare System
Balochistan Health Card Program Driving Major Reforms in Provincial Healthcare System
World Cancer Day 2026: United by Unique – A Global Call for Awareness and Early Detection
World Cancer Day 2026: United by Unique – A Global Call for Awareness and Early Detection
Provincial Health Minister Bakhth Muhammad Kakar Chairs PPHI Review Meeting
Provincial Health Minister Bakhth Muhammad Kakar Chairs PPHI Review Meeting