تیسرا سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ، نواب شاہ ڈویژن اور لورالائی ڈویژن نے جیت کر اگلے راٶنڈ کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا

تیسرا سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ، نواب شاہ ڈویژن اور لورالائی ڈویژن نے جیت کر اگلے راٶنڈ کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا

حب: (محمد خان کاکڑ) محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام سندھ بلوچستان پیپلز گیمز کے تحت "تیسرا سندھ بلوچستان کرکٹ اور ٹورنامنٹ"  حب میں جاری ہے، فٹبال ٹورنامنٹ میں آج بھی دو دلچسپ اور سنسنی خیز میچز جام میر غلام قادر خان فٹبال گراؤنڈ میں کھیلے گئے، پہلا میچ نواب شاہ ڈویژن اور نصیرآباد ڈویژن کے مابین کھیلا گیا جو کے نواب شاہ ڈویژن نے دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا، دوسرا میچ کوئٹہ ڈویژن اور لورالائی ڈویژن کے مابین کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا،  میچ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا، لورالائی ڈویژن نے سات کے مقابلے آٹھ گول سے جیت کر اگلے راٶنڈ تک رسائی حاصل کی، پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر سرفراز سومرو اور صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے پی ایس منور خاصخیلی آج کے میچز کے مہمان خصوصی تھے جن کا میچ کے دوران دونوں ٹیموں سے تعارف کروایا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر حب عادل بلوچ، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس مرید لانگو، فٹبال کوچ محمد ہاشم لانگو و دیگر سمیت تماشائیوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی۔

تیسرا سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ، نواب شاہ ڈویژن اور لورالائی ڈویژن نے جیت کر اگلے راٶنڈ کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا 

حب: (محمد خان کاکڑ) محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام سندھ بلوچستان پیپلز گیمز کے تحت "تیسرا سندھ بلوچستان کرکٹ اور ٹورنامنٹ"  حب میں جاری ہے، فٹبال ٹورنامنٹ میں آج بھی دو دلچسپ اور سنسنی خیز میچز جام میر غلام قادر خان فٹبال گراؤنڈ میں کھیلے گئے، پہلا میچ نواب شاہ ڈویژن اور نصیرآباد ڈویژن کے مابین کھیلا گیا جو کے نواب شاہ ڈویژن نے دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا،

دوسرا میچ کوئٹہ ڈویژن اور لورالائی ڈویژن کے مابین کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا،  میچ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا، لورالائی ڈویژن نے سات کے مقابلے آٹھ گول سے جیت کر اگلے راٶنڈ تک رسائی حاصل کی، پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر سرفراز سومرو اور صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے پی ایس منور خاصخیلی آج کے میچز کے مہمان خصوصی تھے جن کا میچ کے دوران دونوں ٹیموں سے تعارف کروایا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر حب عادل بلوچ، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس مرید لانگو، فٹبال کوچ محمد ہاشم لانگو و دیگر سمیت تماشائیوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی۔

Related News

Quetta Coach Muhammad Hashim Completes First Phase of FIFA-AFC B License Course in Malaysia
Quetta Coach Muhammad Hashim Completes First Phase of FIFA-AFC B License Course in Malaysia
Karachi Turns into Football Festival as FIFA World Cup 2026 Fever Grips the City
Karachi Turns into Football Festival as FIFA World Cup 2026 Fever Grips the City
Shayak Dost: From Nushki to the National Football Stage
Shayak Dost: From Nushki to the National Football Stage
Gawadar Hosts FIFA World Cup Screenings with Large Public Viewing Arrangements for Fans
Gawadar Hosts FIFA World Cup Screenings with Large Public Viewing Arrangements for Fans
Balochistan Dominates National Junior Karate Championship with Seven Gold Medals
Balochistan Dominates National Junior Karate Championship with Seven Gold Medals
National Footballer Ali Agha Receives Warm Welcome in Quetta After Pakistan’s Historic Title Win
National Footballer Ali Agha Receives Warm Welcome in Quetta After Pakistan’s Historic Title Win