یو ای ٹی کے طلبہ نے پاکستان کا پہلا اے آئی وکیل متعارف کرادیا

یو ای ٹی کے طلبہ نے پاکستان کا پہلا اے آئی وکیل متعارف کرادیا

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کے چھ طلبہ نے پاکستان کا پہلا مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ڈیجیٹل وکیل تیار کیا ہے۔ یہ جدید نظام قانونی شعبے میں اہم تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ڈیجیٹل وکیل کو بطور قانونی اسسٹنٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ وکلا صرف ایک کلک پر تفصیلی کیس تیار کر سکتے ہیں، جبکہ یہ وکیل 1947 سے 2025 تک کے ملکی عدالتی فیصلوں اور قوانین کے مطابق درست قانونی جوابات فراہم کرتا ہے۔ ڈیجی لائر کے بانیوں کے مطابق، اے آئی وکیل درخواستیں، جوابات، نوٹسز اور معاہدات تیار کرتا ہے اور اس وقت دس ہزار سے زائد لا فرمز اور اداروں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ اس کے ذریعے وکلا اور قانونی ماہرین کا وقت ضائع نہیں ہوگا اور عدالتوں میں کیس کے التوا جیسے مسائل میں کمی آئے گی۔ ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی نوجوان وکلا کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ انصاف کی فراہمی، شفافیت اور عوامی اعتماد کو مضبوط کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگی۔

یو ای ٹی کے طلبہ نے پاکستان کا پہلا اے آئی وکیل متعارف کرادیا

رپورٹ:  اقصی بلوچ

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کے چھ طلبہ نے پاکستان کا پہلا مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ڈیجیٹل وکیل تیار کیا ہے۔ یہ جدید نظام قانونی شعبے میں اہم تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس ڈیجیٹل وکیل کو بطور قانونی اسسٹنٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ وکلا صرف ایک کلک پر تفصیلی کیس تیار کر سکتے ہیں، جبکہ یہ وکیل 1947 سے 2025 تک کے ملکی عدالتی فیصلوں اور قوانین کے مطابق درست قانونی جوابات فراہم کرتا ہے۔

ڈیجی لائر کے بانیوں کے مطابق، اے آئی وکیل درخواستیں، جوابات، نوٹسز اور معاہدات تیار کرتا ہے اور اس وقت دس ہزار سے زائد لا فرمز اور اداروں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ اس کے ذریعے وکلا اور قانونی ماہرین کا وقت ضائع نہیں ہوگا اور عدالتوں میں کیس کے التوا جیسے مسائل میں کمی آئے گی۔

ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی نوجوان وکلا کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ انصاف کی فراہمی، شفافیت اور عوامی اعتماد کو مضبوط کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگی۔

Related News

New Research Explores Link Between Tourism and Health
New Research Explores Link Between Tourism and Health
Octopuses Show Mirror-Based Hunting Skills, New Study Reveals Signs of Advanced Intelligence
Octopuses Show Mirror-Based Hunting Skills, New Study Reveals Signs of Advanced Intelligence
UNICEF and EPI Balochistan Organize Training Workshop on Misinformation Management and Routine Immunization for Journalists
UNICEF and EPI Balochistan Organize Training Workshop on Misinformation Management and Routine Immunization for Journalists
A Unique Highlight of Artemis II Mission: “Rise” the Small Plush Toy Heads to Space
A Unique Highlight of Artemis II Mission: “Rise” the Small Plush Toy Heads to Space
aroba article
aroba article
China Develops Microwave Weapon to Destroy Drones from 3 km Away
China Develops Microwave Weapon to Destroy Drones from 3 km Away