الیف ماڈل اے : دنیا کی پہلی اڑن کار کی پروڈکشن شروع

الیف ماڈل اے : دنیا کی پہلی اڑن کار کی پروڈکشن شروع

ماہرین کے مطابق الیف ماڈل اے  کار مسافروں کو ٹریفک کے ہجوم سے بچا کر جلد منزل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ 385 کلو وزنی کار 117 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتی ہے اور دو مسافروں کو 110 میل دور تک لے جا سکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق کار میں نصب آٹھ پروپلر اسے ہوا میں اڑاتے ہیں، جبکہ اگر یہ زمین پر چلے تو 200 میل تک جا سکتی ہے۔ اس اڑن کار کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 35 ہزار پاؤنڈ ہے، تاہم کمپنی کو پہلے ہی ساڑھے تین ہزار کاروں کے آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں امریکہ کی فضاؤں میں یہ کاریں مختلف جگہوں پر اڑتی دکھائی دیں گی، جس سے شہری نقل و حمل کے نظام میں ایک نئی تبدیلی متوقع ہے۔

الیف ماڈل اے : دنیا کی پہلی اڑن کار کی پروڈکشن شروع

رپورٹ: اقصی بلوچ

ماہرین کے مطابق الیف ماڈل اے  کار مسافروں کو ٹریفک کے ہجوم سے بچا کر جلد منزل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ 385 کلو وزنی کار 117 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتی ہے اور دو مسافروں کو 110 میل دور تک لے جا سکتی ہے۔

کمپنی کے مطابق کار میں نصب آٹھ پروپلر اسے ہوا میں اڑاتے ہیں، جبکہ اگر یہ زمین پر چلے تو 200 میل تک جا سکتی ہے۔ اس اڑن کار کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 35 ہزار پاؤنڈ ہے، تاہم کمپنی کو پہلے ہی ساڑھے تین ہزار کاروں کے آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں امریکہ کی فضاؤں میں یہ کاریں مختلف جگہوں پر اڑتی دکھائی دیں گی، جس سے شہری نقل و حمل کے نظام میں ایک نئی تبدیلی متوقع ہے۔

Related News

سفر اور انسانی صحت . ایک نئی سائنسی تحقیق
سفر اور انسانی صحت . ایک نئی سائنسی تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق سفر صرف تفریح نہیں بلکہ انسانی صحت پر بھی مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ مثبت سفری تجربات ذہنی...
آئینے کی مدد سے شکار کا سراغ لگانے کی صلاحیت، آکٹوپس کی ذہانت کا نیا ثبوت
آئینے کی مدد سے شکار کا سراغ لگانے کی صلاحیت، آکٹوپس کی ذہانت کا نیا ثبوت
امریکہ کی ڈارٹماؤتھ یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آکٹوپس آئینے کی مدد سے پوشیدہ شکار کا سراغ ل...
یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے اشتراک سے صحافیوں کیلئے “مس انفارمیشن مینجمنٹ اور روٹین ایمونائزیشن” پر تربیتی ورکشاپ
یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے اشتراک سے صحافیوں کیلئے “مس انفارمیشن مینجمنٹ اور روٹین ایمونائزیشن” پر تربیتی ورکشاپ
ای پی آئی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان کے 37 اضلاع سے تعلق رکھنے وا...
آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
ناسا کے آرٹیمس ٹو مشن میں “رائز” نامی ایک چھوٹا نرم کھلونا شامل کیا گیا ہے جو خلا میں پہنچ کر بے وزنی (زیرو گر...
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
جدید سائنس اور مصنوعی ذہانت نے ایک اور ایسا سنگِ میل عبور کر لیا ہے جو فالج اور بولنے میں دشواری کا شکار افراد...
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
چین نے ڈرون حملوں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک جدید ہتھیار تیار کر لیا ہے، جو مائیکروویو شعاعوں کے ذریعے بیک وق...