2025 میں بلوچستان: حکومتی اصلاحات، ترقیاتی سرمایہ کاری اور عوامی ثمرات

2025 میں بلوچستان: حکومتی اصلاحات، ترقیاتی سرمایہ کاری اور عوامی ثمرات

2025 بلوچستان کے لیے سماجی و معاشی ترقی کا ایک فیصلہ کن سال ثابت ہوا، جہاں صوبائی بجٹ 1,028 ارب روپے تک پہنچا اور 249 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کیے گئے، جن کے تحت 6 ہزار سے زائد منصوبوں پر عملدرآمد ہوا۔ امن و امان کے لیے 18 ارب روپے کی لاگت سے 8 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کا آغاز، زرعی شعبے کو 10 ارب روپے کی فراہمی اور 27 ہزار سے زائد ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی نے صوبے میں تحفظ، خودکفالت اور پائیدار ترقی کی بنیاد مضبوط کی۔ تعلیم کے شعبے میں 28 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے 1,237 اساتذہ کی بھرتی، 3,144 بند اسکولوں کی بحالی اور 81 ہزار سے زائد طلبہ کا مستفید ہونا انسانی ترقی کی واضح علامت ہے۔ معاشی سطح پر 3.5 ارب ڈالر کے ریکوڈک منصوبے سے 75 ہزار روزگار کے مواقع، ورلڈ بینک کے 194 ملین ڈالر سے 7 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کو فائدہ اور نوجوانوں کے لیے روزگار و بیرونِ ملک ملازمتوں کے اہداف اس امر کی نشاندہی کرتے ہیں کہ بلوچستان بتدریج محرومی سے نکل کر استحکام اور خوشحالی کی سمت گامزن ہے۔

2025 میں بلوچستان: حکومتی اصلاحات، ترقیاتی سرمایہ کاری اور عوامی ثمرات

رپورٹ: محمد خان کاکڑ 

2025 بلوچستان کے لیے سماجی و معاشی ترقی کا ایک فیصلہ کن سال ثابت ہوا، جہاں صوبائی بجٹ 1,028 ارب روپے تک پہنچا اور 249 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کیے گئے، جن کے تحت 6 ہزار سے زائد منصوبوں پر عملدرآمد ہوا۔ امن و امان کے لیے 18 ارب روپے کی لاگت سے 8 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کا آغاز، زرعی شعبے کو 10 ارب روپے کی فراہمی اور 27 ہزار سے زائد ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی نے صوبے میں تحفظ، خودکفالت اور پائیدار ترقی کی بنیاد مضبوط کی۔

تعلیم کے شعبے میں 28 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے 1,237 اساتذہ کی بھرتی، 3,144 بند اسکولوں کی بحالی اور 81 ہزار سے زائد طلبہ کا مستفید ہونا انسانی ترقی کی واضح علامت ہے۔ معاشی سطح پر 3.5 ارب ڈالر کے ریکوڈک منصوبے سے 75 ہزار روزگار کے مواقع، ورلڈ بینک کے 194 ملین ڈالر سے 7 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کو فائدہ اور نوجوانوں کے لیے روزگار و بیرونِ ملک ملازمتوں کے اہداف اس امر کی نشاندہی کرتے ہیں کہ بلوچستان بتدریج محرومی سے نکل کر استحکام اور خوشحالی کی سمت گامزن ہے۔

Related News

گوادر پورٹ پر بین الاقوامی ٹرانس شپمنٹ سرگرمیاں جاری
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی ٹرانس شپمنٹ سرگرمیاں جاری
علاقائی بحری کشیدگی کے باوجود گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں، جہاں بنگلہ دیشی پرچم بردار جہاز سنگاپور...
گورنر بلوچستان نے "وون اِٹ" ڈیجیٹل انٹرپرینیورشپ پلیٹ فارم کا خیرمقدم کر دیا
گورنر بلوچستان نے "وون اِٹ" ڈیجیٹل انٹرپرینیورشپ پلیٹ فارم کا خیرمقدم کر دیا
گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ "وون اِٹ" پلیٹ فارم نوجوان کاروباری افراد کو جدید کاروباری مواقع...
پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات میں نمایاں پیش رفت
پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات میں نمایاں پیش رفت
واشنگٹن میں پاکستان اور امریکا کے درمیان مجوزہ باہمی تجارتی معاہدے پر دو روزہ مذاکرات میں ٹیرف، تجارت، سرمایہ...
پاک ایران سرحدی حکام کا اہم اجلاس، بارڈر ٹریڈ اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاک ایران سرحدی حکام کا اہم اجلاس، بارڈر ٹریڈ اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاک ایران راہداری گیٹ پر دونوں ممالک کے سرحدی حکام نے بارڈر ٹریڈ، زائرین کی آمدورفت، سیکیورٹی اور اسمگلنگ کی ر...
بلوچستان میں پہلی بار "بلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 2026" اگلے ماہ منعقد ہوگی
بلوچستان میں پہلی بار "بلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 2026" اگلے ماہ منعقد ہوگی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور بیوٹمز کے اشتراک سے ص...
کوئٹہ: ٹی ڈی اے پی کا خواتین کے برآمدی کاروبار کے فروغ کے لیے خصوصی سیمینار
کوئٹہ: ٹی ڈی اے پی کا خواتین کے برآمدی کاروبار کے فروغ کے لیے خصوصی سیمینار
ٹی ڈی اے پی نے کوئٹہ میں خواتین کاروباری شخصیات، طلبہ اور ابھرتے ہوئے برآمدکنندگان کے لیے برآمدی کاروبار اور ض...