پرنس روڈ، زرغون روڈ اور اسمنگلی فلائی اوور پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ

پرنس روڈ، زرغون روڈ اور اسمنگلی فلائی اوور پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ

کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کوئٹہ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ ظہور احمد اور ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر کیو ڈی اے عابد محمود بھی موجود تھے۔ کمشنر نے پرنس روڈ، زرغون روڈ اور اسمنگلی روڈ فلائی اوور پر جاری کاموں کا جائزہ لیا اور حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے جلد از جلد مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں کو سفری مشکلات سے ریلیف ملے۔ انہوں نے کہا کہ فلائی اوور کی تکمیل سے ٹریفک کے دباؤ میں واضح کمی آئے گی اور تمام متعلقہ ادارے دستیاب وسائل بروئے کار لائیں تاکہ عام شہریوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

پرنس روڈ، زرغون روڈ اور اسمنگلی فلائی اوور پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ

کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کوئٹہ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ ظہور احمد اور ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر کیو ڈی اے عابد محمود بھی موجود تھے۔
کمشنر نے پرنس روڈ، زرغون روڈ اور اسمنگلی روڈ فلائی اوور پر جاری کاموں کا جائزہ لیا اور حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے جلد از جلد مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں کو سفری مشکلات سے ریلیف ملے۔ انہوں نے کہا کہ فلائی اوور کی تکمیل سے ٹریفک کے دباؤ میں واضح کمی آئے گی اور تمام متعلقہ ادارے دستیاب وسائل بروئے کار لائیں تاکہ عام شہریوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Related News

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال
بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کی سیاسی، انتظ...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان کے امن مشنز میں کردار اور خدمات کی تعریف
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان کے امن مشنز میں کردار اور خدمات کی تعریف
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں امن مشنز میں پاکستان ک...
صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیارت پولیس چیک پوسٹ حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیارت پولیس چیک پوسٹ حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے زیارت میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکار...
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے علی مدد جتک سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے علی مدد جتک سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا
کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ سادہ مگر پروقار تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک نے صوبائی وزیر کے ع...
ہارڈیننگ  آف دی سٹیٹ کانفرنس کے 21 ویں اجلاس میں صوبائی و وفاقی اداروں کی مشترکہ کوششوں پر  غور اور بلوچستان کے روشن مستقبل  کیلئے عزم مصمم کا اظہار
ہارڈیننگ  آف دی سٹیٹ کانفرنس کے 21 ویں اجلاس میں صوبائی و وفاقی اداروں کی مشترکہ کوششوں پر  غور اور بلوچستان کے روشن مستقبل  کیلئے عزم مصمم کا اظہار
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس (ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس) کا 21 واں...
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان نے ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان نے ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی
کراچی/ کوئٹہ :    ڈپٹی اسپیکر بلوچستان غزالہ گولہ نے زرداری ہاؤس کراچی میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی...