کوئٹہ میں سعودی قونصل خانے کے قیام سے عوام کو سہولیات ملیں گی، گورنر بلوچستان

کوئٹہ میں سعودی قونصل خانے کے قیام سے عوام کو سہولیات ملیں گی، گورنر بلوچستان

کوئٹہ :  گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سعودی عرب کے قونصل خانے کے قیام سے بلوچستان کے عوام کو حج اور عمرہ سمیت متعدد سہولیات میسر آئیں گی اور پاکستان و سعودی عرب کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ گورنر بلوچستان نے یہ بات گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے قائم مقام امیر ڈاکٹر علی محمد ابو تراب کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں وفد نے یونیورسٹی آف بلوچستان میں عربی زبان کا شعبہ قائم کرنے کا مطالبہ کیا، جس کا مقصد عرب ممالک میں کام کرنے والے بلوچستان کے شہریوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ گورنر بلوچستان نے وفد کو یقین دلایا کہ اس سلسلے میں صوبائی حکومت مکمل تعاون کرے گی۔

کوئٹہ میں سعودی قونصل خانے کے قیام سے عوام کو سہولیات ملیں گی، گورنر بلوچستان

کوئٹہ :  گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سعودی عرب کے قونصل خانے کے قیام سے بلوچستان کے عوام کو حج اور عمرہ سمیت متعدد سہولیات میسر آئیں گی اور پاکستان و سعودی عرب کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
گورنر بلوچستان نے یہ بات گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے قائم مقام امیر ڈاکٹر علی محمد ابو تراب کی قیادت میں آنے والے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔
ملاقات میں وفد نے یونیورسٹی آف بلوچستان میں عربی زبان کا شعبہ قائم کرنے کا مطالبہ کیا، جس کا مقصد عرب ممالک میں کام کرنے والے بلوچستان کے شہریوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔
گورنر بلوچستان نے وفد کو یقین دلایا کہ اس سلسلے میں صوبائی حکومت مکمل تعاون کرے گی۔

Related News

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال
بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کی سیاسی، انتظ...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان کے امن مشنز میں کردار اور خدمات کی تعریف
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان کے امن مشنز میں کردار اور خدمات کی تعریف
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں امن مشنز میں پاکستان ک...
صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیارت پولیس چیک پوسٹ حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیارت پولیس چیک پوسٹ حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے زیارت میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکار...
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے علی مدد جتک سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے علی مدد جتک سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا
کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ سادہ مگر پروقار تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک نے صوبائی وزیر کے ع...
ہارڈیننگ  آف دی سٹیٹ کانفرنس کے 21 ویں اجلاس میں صوبائی و وفاقی اداروں کی مشترکہ کوششوں پر  غور اور بلوچستان کے روشن مستقبل  کیلئے عزم مصمم کا اظہار
ہارڈیننگ  آف دی سٹیٹ کانفرنس کے 21 ویں اجلاس میں صوبائی و وفاقی اداروں کی مشترکہ کوششوں پر  غور اور بلوچستان کے روشن مستقبل  کیلئے عزم مصمم کا اظہار
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس (ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس) کا 21 واں...
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان نے ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان نے ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی
کراچی/ کوئٹہ :    ڈپٹی اسپیکر بلوچستان غزالہ گولہ نے زرداری ہاؤس کراچی میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی...