انڈونیشیا میں چیٹ بوٹ گروک پر پابندی

انڈونیشیا میں چیٹ بوٹ گروک پر پابندی

انڈونیشیا کی حکومت نے ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ وزارتِ مواصلات کے مطابق یہ فیصلہ اس خدشے کے باعث کیا گیا ہے کہ گروک کے ذریعے فحش اور غیر اخلاقی مواد تیار اور پھیلایا جا سکتا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں آن لائن فحش مواد کے خلاف سخت قوانین موجود ہیں، اس لیے فوری کارروائی ضروری تھی۔ وزارت نے اس معاملے پر بات چیت کے لیے ایکس کمپنی کے حکام کو بھی طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا دنیا کا سب سے بڑا مسلم آبادی والا ملک ہے، جہاں غیر اخلاقی آن لائن مواد پر سخت پابندیاں عائد ہیں۔ اسی وجہ سے حکومت نے گروک تک عوامی رسائی روک دی ہے۔

انڈونیشیا میں چیٹ بوٹ گروک پر پابندی

رپورٹ: اقصی بلوچ

انڈونیشیا کی حکومت نے ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔

وزارتِ مواصلات کے مطابق یہ فیصلہ اس خدشے کے باعث کیا گیا ہے کہ گروک کے ذریعے فحش اور غیر اخلاقی مواد تیار اور پھیلایا جا سکتا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں آن لائن فحش مواد کے خلاف سخت قوانین موجود ہیں، اس لیے فوری کارروائی ضروری تھی۔

وزارت نے اس معاملے پر بات چیت کے لیے ایکس کمپنی کے حکام کو بھی طلب کر لیا ہے۔

 انڈونیشیا دنیا کا سب سے بڑا مسلم آبادی والا ملک ہے، جہاں غیر اخلاقی آن لائن مواد پر سخت پابندیاں عائد ہیں۔ اسی وجہ سے حکومت نے گروک تک عوامی رسائی روک دی ہے۔

Related News

سفر اور انسانی صحت . ایک نئی سائنسی تحقیق
سفر اور انسانی صحت . ایک نئی سائنسی تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق سفر صرف تفریح نہیں بلکہ انسانی صحت پر بھی مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ مثبت سفری تجربات ذہنی...
آئینے کی مدد سے شکار کا سراغ لگانے کی صلاحیت، آکٹوپس کی ذہانت کا نیا ثبوت
آئینے کی مدد سے شکار کا سراغ لگانے کی صلاحیت، آکٹوپس کی ذہانت کا نیا ثبوت
امریکہ کی ڈارٹماؤتھ یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آکٹوپس آئینے کی مدد سے پوشیدہ شکار کا سراغ ل...
یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے اشتراک سے صحافیوں کیلئے “مس انفارمیشن مینجمنٹ اور روٹین ایمونائزیشن” پر تربیتی ورکشاپ
یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے اشتراک سے صحافیوں کیلئے “مس انفارمیشن مینجمنٹ اور روٹین ایمونائزیشن” پر تربیتی ورکشاپ
ای پی آئی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان کے 37 اضلاع سے تعلق رکھنے وا...
آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
ناسا کے آرٹیمس ٹو مشن میں “رائز” نامی ایک چھوٹا نرم کھلونا شامل کیا گیا ہے جو خلا میں پہنچ کر بے وزنی (زیرو گر...
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
جدید سائنس اور مصنوعی ذہانت نے ایک اور ایسا سنگِ میل عبور کر لیا ہے جو فالج اور بولنے میں دشواری کا شکار افراد...
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
چین نے ڈرون حملوں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک جدید ہتھیار تیار کر لیا ہے، جو مائیکروویو شعاعوں کے ذریعے بیک وق...