پسنی سے جیوانی تک سمندر کا رنگ سبز، نوکٹیلوکا بلوم قدرتی عمل قرار

پسنی سے جیوانی تک سمندر کا رنگ سبز، نوکٹیلوکا بلوم قدرتی عمل قرار

بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہو گیا ہے، جس کی وجہ نوکٹیلوکا بلوم بتائی جا رہی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم ایک قدرتی موسمی عمل ہے جو ہر سال نومبر سے فروری کے دوران ظاہر ہوتا ہے اور اس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نوکٹیلوکا بلوم کو عام طور پر “سی اسپارکل” کہا جاتا ہے، جو مختلف اوقات میں سرخ، نارنجی، سبز یا بے رنگ بھی دکھائی دے سکتا ہے۔ ان کے مطابق یہ بلوم زہریلا نہیں ہوتا اور اس کے باعث مچھلیوں کی ہلاکت کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ معظم خان کا کہنا تھا کہ رات کے وقت نوکٹیلوکا بلوم سمندر میں نیلی روشنی پیدا کرتا ہے، جو ایک قدرتی منظر ہے۔ تاہم بلوم کے ختم ہونے کے بعد کچھ عرصے کے لیے بو آ سکتی ہے، جو بھی قدرتی عمل کا حصہ ہے۔بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہو گیا ہے، جس کی وجہ نوکٹیلوکا بلوم بتائی جا رہی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم ایک قدرتی موسمی عمل ہے جو ہر سال نومبر سے فروری کے دوران ظاہر ہوتا ہے اور اس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نوکٹیلوکا بلوم کو عام طور پر “سی اسپارکل” کہا جاتا ہے، جو مختلف اوقات میں سرخ، نارنجی، سبز یا بے رنگ بھی دکھائی دے سکتا ہے۔ ان کے مطابق یہ بلوم زہریلا نہیں ہوتا اور اس کے باعث مچھلیوں کی ہلاکت کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ معظم خان کا کہنا تھا کہ رات کے وقت نوکٹیلوکا بلوم سمندر میں نیلی روشنی پیدا کرتا ہے، جو ایک قدرتی منظر ہے۔ تاہم بلوم کے ختم ہونے کے بعد کچھ عرصے کے لیے بو آ سکتی ہے، جو بھی قدرتی عمل کا حصہ ہے۔

پسنی سے جیوانی تک سمندر کا رنگ سبز، نوکٹیلوکا بلوم قدرتی عمل قرار

بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہو گیا ہے، جس کی وجہ نوکٹیلوکا بلوم بتائی جا رہی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم ایک قدرتی موسمی عمل ہے جو ہر سال نومبر سے فروری کے دوران ظاہر ہوتا ہے اور اس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے بتایا کہ نوکٹیلوکا بلوم کو عام طور پر “سی اسپارکل” کہا جاتا ہے، جو مختلف اوقات میں سرخ، نارنجی، سبز یا بے رنگ بھی دکھائی دے سکتا ہے۔ ان کے مطابق یہ بلوم زہریلا نہیں ہوتا اور اس کے باعث مچھلیوں کی ہلاکت کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
معظم خان کا کہنا تھا کہ رات کے وقت نوکٹیلوکا بلوم سمندر میں نیلی روشنی پیدا کرتا ہے، جو ایک قدرتی منظر ہے۔ تاہم بلوم کے ختم ہونے کے بعد کچھ عرصے کے لیے بو آ سکتی ہے، جو بھی قدرتی عمل کا حصہ ہے۔


Related News

سفر اور انسانی صحت . ایک نئی سائنسی تحقیق
سفر اور انسانی صحت . ایک نئی سائنسی تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق سفر صرف تفریح نہیں بلکہ انسانی صحت پر بھی مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ مثبت سفری تجربات ذہنی...
آئینے کی مدد سے شکار کا سراغ لگانے کی صلاحیت، آکٹوپس کی ذہانت کا نیا ثبوت
آئینے کی مدد سے شکار کا سراغ لگانے کی صلاحیت، آکٹوپس کی ذہانت کا نیا ثبوت
امریکہ کی ڈارٹماؤتھ یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آکٹوپس آئینے کی مدد سے پوشیدہ شکار کا سراغ ل...
یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے اشتراک سے صحافیوں کیلئے “مس انفارمیشن مینجمنٹ اور روٹین ایمونائزیشن” پر تربیتی ورکشاپ
یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے اشتراک سے صحافیوں کیلئے “مس انفارمیشن مینجمنٹ اور روٹین ایمونائزیشن” پر تربیتی ورکشاپ
ای پی آئی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان کے 37 اضلاع سے تعلق رکھنے وا...
آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
ناسا کے آرٹیمس ٹو مشن میں “رائز” نامی ایک چھوٹا نرم کھلونا شامل کیا گیا ہے جو خلا میں پہنچ کر بے وزنی (زیرو گر...
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
جدید سائنس اور مصنوعی ذہانت نے ایک اور ایسا سنگِ میل عبور کر لیا ہے جو فالج اور بولنے میں دشواری کا شکار افراد...
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
چین نے ڈرون حملوں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک جدید ہتھیار تیار کر لیا ہے، جو مائیکروویو شعاعوں کے ذریعے بیک وق...