پاکستان میں مجاز وی-پی-این(VPN) سروسز: اب قانونی اور محفوظ

پاکستان میں مجاز وی-پی-این(VPN) سروسز: اب قانونی اور محفوظ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اب وی-پی-این فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا باقاعدہ عمل شروع کردیا ہے۔ اب ان کمپنیوں کو نئے اور واضح قواعد کے تحت لائسنس حاصل کرنا ہوگا، تاکہ صارفین کو قانونی، محفوظ اور بااعتماد VPN سروس فراہم کی جاسکے۔ اس قدم کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں غیر رجسٹرڈ اور آزاد VPNs ،جن کے ذریعے عوامی ڈیٹا چوری، ہیکنگ یا غیر ملکی نگرانی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ان کے استعمال کو محدود کیا جائے اور ڈیٹا سیکیورٹی کو ممکن بنایا جائے۔ پی ٹی اے کی جانب سے لطفاً نوٹس دیا گیا ہے کہ اب صارفین اپنی IP ایڈریس یا موبائل نمبر کی الگ رجسٹریشن کے لیے الگ درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس کسی لائسنس یافتہ VPN فراہم کنندہ سے براہِ راست سروس حاصل کریں، اور آپ قانونی دائرے میں رہتے ہوئے اپنی آن لائن رازداری برقرار رکھ سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام محفوظ ڈیجیٹل پاکستان کے خواب کو حقیقت کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔ ایسا ماحول جہاں صارفین نہ صرف آزادانہ انٹرنیٹ استعمال کرسکیں، بلکہ ان کی معلومات اور رابطے مکمل تحفظ کے ساتھ ہوں۔

پاکستان میں مجاز وی-پی-این (VPN) سروسز: اب قانونی اور محفوظ

اقصی بلوچ

 

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی-پی-این فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا باقاعدہ عمل شروع کردیا ہے۔ اب ان کمپنیوں کو نئے اور واضح قواعد کے تحت لائسنس حاصل کرنا ہوگا، تاکہ صارفین کو قانونی، محفوظ اور بااعتماد VPN سروس فراہم کی جاسکے۔ اس قدم کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں غیر رجسٹرڈ اور آزاد VPNs ،جن کے ذریعے عوامی ڈیٹا چوری، ہیکنگ یا غیر ملکی نگرانی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ان کے ا

ستعمال کو محدود کیا جائے اور ڈیٹا سیکیورٹی کو ممکن بنایا جائے۔
پی ٹی اے 

کی جانب سے نوٹس دیا گیا ہے کہ اب صارفین اپنی IP ایڈریس یا موبائل نمبرکی الگ رجسٹریشن کے لیے الگ درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس کسی لائسنس یافتہ VPN فراہم کنندہ سے براہِ راست سروس حاصل کریں، اور آپ قانونی دائرےمیں رہتے ہوئے اپنی آن لائن رازداری برقرار رکھ سکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام  محفوظ ڈیجیٹل پاکستان کے خواب کا حقیقت کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔  ایسا ماحول جہاں صارفین نہ صرف آزادانہ انٹرنیٹ استعمال کرسکیں،بلکہ ان کی معلومات اور رابطے مکمل تحفظ کے ساتھ ہوں۔ 

 


Related News

سفر اور انسانی صحت . ایک نئی سائنسی تحقیق
سفر اور انسانی صحت . ایک نئی سائنسی تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق سفر صرف تفریح نہیں بلکہ انسانی صحت پر بھی مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ مثبت سفری تجربات ذہنی...
آئینے کی مدد سے شکار کا سراغ لگانے کی صلاحیت، آکٹوپس کی ذہانت کا نیا ثبوت
آئینے کی مدد سے شکار کا سراغ لگانے کی صلاحیت، آکٹوپس کی ذہانت کا نیا ثبوت
امریکہ کی ڈارٹماؤتھ یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آکٹوپس آئینے کی مدد سے پوشیدہ شکار کا سراغ ل...
یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے اشتراک سے صحافیوں کیلئے “مس انفارمیشن مینجمنٹ اور روٹین ایمونائزیشن” پر تربیتی ورکشاپ
یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے اشتراک سے صحافیوں کیلئے “مس انفارمیشن مینجمنٹ اور روٹین ایمونائزیشن” پر تربیتی ورکشاپ
ای پی آئی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں یونیسیف اور ای پی آئی بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان کے 37 اضلاع سے تعلق رکھنے وا...
آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
ناسا کے آرٹیمس ٹو مشن میں “رائز” نامی ایک چھوٹا نرم کھلونا شامل کیا گیا ہے جو خلا میں پہنچ کر بے وزنی (زیرو گر...
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
جدید سائنس اور مصنوعی ذہانت نے ایک اور ایسا سنگِ میل عبور کر لیا ہے جو فالج اور بولنے میں دشواری کا شکار افراد...
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
چین نے ڈرون حملوں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک جدید ہتھیار تیار کر لیا ہے، جو مائیکروویو شعاعوں کے ذریعے بیک وق...