بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کے باعث پی ڈی ایم اے اور ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ، ہیوی مشینری تعینات

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کے باعث پی ڈی ایم اے اور ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ، ہیوی مشینری تعینات

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری بارشوں اور برفباری کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ریسکیو ٹیموں کو متحرک کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو پیشگی الرٹ جاری کیا گیا تھا تاکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ممکنہ متاثرہ علاقوں میں ہیوی مشینری تعینات کر دی گئی ہے تاکہ برفباری یا دیگر وجوہات کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کی صورت میں فوری طور پر راستے کھولے جا سکیں۔ کان مہترزئی، کوژک ٹاپ اور دیگر اہم مقامات پر ریسکیو ٹیمیں اور مشینری موجود ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔  ریسکیو ٹیمیں 24 گھنٹے عوام کی خدمت کے لیے الرٹ ہیں اور صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کے باعث پی ڈی ایم اے اور ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ، ہیوی مشینری تعینات

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری بارشوں اور برفباری کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ریسکیو ٹیموں کو متحرک کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو پیشگی الرٹ جاری کیا گیا تھا تاکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق ممکنہ متاثرہ علاقوں میں ہیوی مشینری تعینات کر دی گئی ہے تاکہ برفباری یا دیگر وجوہات کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کی صورت میں فوری طور پر راستے کھولے جا سکیں۔ کان مہترزئی، کوژک ٹاپ اور دیگر اہم مقامات پر ریسکیو ٹیمیں اور مشینری موجود ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔  ریسکیو ٹیمیں 24 گھنٹے عوام کی خدمت کے لیے الرٹ ہیں اور صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Related News

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال
بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کی سیاسی، انتظ...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان کے امن مشنز میں کردار اور خدمات کی تعریف
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان کے امن مشنز میں کردار اور خدمات کی تعریف
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں امن مشنز میں پاکستان ک...
صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیارت پولیس چیک پوسٹ حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیارت پولیس چیک پوسٹ حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے زیارت میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکار...
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے علی مدد جتک سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے علی مدد جتک سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا
کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ سادہ مگر پروقار تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک نے صوبائی وزیر کے ع...
ہارڈیننگ  آف دی سٹیٹ کانفرنس کے 21 ویں اجلاس میں صوبائی و وفاقی اداروں کی مشترکہ کوششوں پر  غور اور بلوچستان کے روشن مستقبل  کیلئے عزم مصمم کا اظہار
ہارڈیننگ  آف دی سٹیٹ کانفرنس کے 21 ویں اجلاس میں صوبائی و وفاقی اداروں کی مشترکہ کوششوں پر  غور اور بلوچستان کے روشن مستقبل  کیلئے عزم مصمم کا اظہار
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس (ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس) کا 21 واں...
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان نے ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان نے ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی
کراچی/ کوئٹہ :    ڈپٹی اسپیکر بلوچستان غزالہ گولہ نے زرداری ہاؤس کراچی میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی...