سام سنگ نے دنیا کا سب سے بڑا ٹی وی نمائش کے لیے پیش کر دیا

سام سنگ نے دنیا کا سب سے بڑا ٹی وی نمائش کے لیے پیش کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے 130 انچز کے مائیکرو آر جی بی ٹی وی کو نمائش کے لیے پیش کر دیا ہے، جو اب تک کا سب سے بڑا اور جدید ڈسپلے ہے۔ یہ نیا ماڈل CES 2026 میں امریکی شہر لاس ویگس میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ نئے آر 95 ایچ ماڈل میں آڈیو کو ڈسپلے کے فریم میں شامل کیا گیا ہے اور اسکرین کی پیمائش میچ کے لیے ٹیون کی گئی ہے، تاکہ آواز، تصویر اور ٹی وی کے اسپیس میں قدرتی تعلق پیدا ہو۔ یہ 130 انچز کا ماڈل سام سنگ کے جدید مائیکرو آر جی بی اے آئی انجن پرو سے چلتا ہے۔ اس کے علاوہ آر جی بی کلر بوسٹر پرو اور مائیکرو آر جی بی ایچ ڈی آر پرو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے مناظر میں رنگ، کنٹراسٹ اور تفصیلات بڑھاتے ہیں۔ سام سنگ کے مطابق یہ ڈسپلے 100 فیصد BT.2020 حقیقی رنگ پیش کرتا ہے اور درست رنگ پیش کرنے پر جرمنی کے VDE (Verband Der Elektrotechnik) کی جانب سے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر چکا ہے۔

سام سنگ نے دنیا کا سب سے بڑا ٹی وی نمائش کے لیے پیش کر دیا

رپورٹ: اقصی بلوچ

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے 130 انچز کے مائیکرو آر جی بی ٹی وی کو نمائش کے لیے پیش کر دیا ہے، جو اب تک کا سب سے بڑا اور جدید ڈسپلے ہے۔ یہ نیا ماڈل CES 2026 میں امریکی شہر لاس ویگس میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔

نئے آر 95 ایچ ماڈل میں آڈیو کو ڈسپلے کے فریم میں شامل کیا گیا ہے اور اسکرین کی پیمائش میچ کے لیے ٹیون کی گئی ہے، تاکہ آواز، تصویر اور ٹی وی کے اسپیس میں قدرتی تعلق پیدا ہو۔

یہ 130 انچز کا ماڈل سام سنگ کے جدید مائیکرو آر جی بی اے آئی انجن پرو سے چلتا ہے۔ اس کے علاوہ آر جی بی کلر بوسٹر پرو اور مائیکرو آر جی بی ایچ ڈی آر پرو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے مناظر میں رنگ، کنٹراسٹ اور تفصیلات بڑھاتے ہیں۔

سام سنگ کے مطابق یہ ڈسپلے 100 فیصد BT.2020 حقیقی رنگ پیش کرتا ہے اور درست رنگ پیش کرنے پر جرمنی کے VDE (Verband Der Elektrotechnik) کی جانب سے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر چکا ہے۔

Related News

آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
آرٹیمس ٹو مشن کا دلچسپ پہلو: “رائز” نامی ننھا کھلونا بھی خلاء کی جانب روانہ
ناسا کے آرٹیمس ٹو مشن میں “رائز” نامی ایک چھوٹا نرم کھلونا شامل کیا گیا ہے جو خلا میں پہنچ کر بے وزنی (زیرو گر...
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
خاموشی کو آواز دینے والی ٹیکنالوجی: فالج کے مریضوں کے لیے اے آئی کا نیا تحفہ
جدید سائنس اور مصنوعی ذہانت نے ایک اور ایسا سنگِ میل عبور کر لیا ہے جو فالج اور بولنے میں دشواری کا شکار افراد...
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
ڈرون کا مؤثر توڑ، چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار تیار کر لیا
چین نے ڈرون حملوں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک جدید ہتھیار تیار کر لیا ہے، جو مائیکروویو شعاعوں کے ذریعے بیک وق...
کیا ٹھنڈے پانی سے نہانے سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے؟ ماہرین نے خبردار کر دیا
کیا ٹھنڈے پانی سے نہانے سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے؟ ماہرین نے خبردار کر دیا
ٹھنڈے پانی سے نہانا بعض افراد کے لیے تازگی اور چستی کا باعث بن سکتا ہے، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ عمل...
گوگل نے جیمنائی میں سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی
گوگل نے جیمنائی میں سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی
گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے جسے ’پرسنل انٹیلی...
پاکستان نے اپنا پہلا سرکاری اے آئی اوتار ‘لیلا’ لانچ کر دیا
پاکستان نے اپنا پہلا سرکاری اے آئی اوتار ‘لیلا’ لانچ کر دیا
وفاقی حکومت نے پاکستان کا پہلا سرکاری مصنوعی ذہانت (اے آئی) اوتار 'لیلا' لانچ کر دیا ہے۔ وزیرِ اطلاعات و ٹیکنا...