پاکستان ڈے اور رمضان اسپورٹس فیسٹیول 2026 کی تیاریوں کا جائزہ، اہم اجلاس منعقد

پاکستان ڈے اور رمضان اسپورٹس فیسٹیول 2026 کی تیاریوں کا جائزہ، اہم اجلاس منعقد

کوئٹہ میں پاکستان ڈے اور رمضان اسپورٹس فیسٹیول 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس میں انتظامات، سیکیورٹی اور کھیلوں کے شیڈول کا جائزہ لیا گیا، جبکہ تمام امور بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔

رپورٹ: سیدہ نتاشا

 پاکستان ڈے 23 مارچ اور رمضان اسپورٹس فیسٹیول 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیوٹیز آصف لانگو کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف کھیلوں کے کوچز نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران فیسٹیول کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ شرکاء کو مختلف کھیلوں کے شیڈول، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، گراؤنڈز کی تیاری، سہولیات کی فراہمی اور سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیوٹیز آصف لانگو نے ہدایت جاری کی کہ تمام انتظامات بروقت اور منظم انداز میں مکمل کیے جائیں تاکہ کھلاڑیوں اور شائقین کو بہترین سہولیات میسر آ سکیں اور فیسٹیول کامیابی سے منعقد ہو۔
اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستان ڈے اور رمضان اسپورٹس فیسٹیول کو شایانِ شان انداز میں منعقد کیا جائے گا اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کیے جائیں

Related News

اسپین کی فتح پر لیاری جشن میں ڈوب گیا، ہزاروں شائقین نے ورلڈ کپ فائنل کا بھرپور لطف اٹھایا
اسپین کی فتح پر لیاری جشن میں ڈوب گیا، ہزاروں شائقین نے ورلڈ کپ فائنل کا بھرپور لطف اٹھایا
کراچی کے علاقے لیاری میں ہزاروں فٹبال شائقین نے بڑی ایل ای ڈی اسکرینوں پر فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھا، جہاں وز...
اسپین اضافی وقت میں ارجنٹائن کو شکست دے کر دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا
اسپین اضافی وقت میں ارجنٹائن کو شکست دے کر دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا
اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز فائنل میں ارجنٹائن کو اضافی وقت میں 1-0 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالم...
ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں فیفا ورلڈ کپ فائنل کی لائیو اسکریننگ
ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں فیفا ورلڈ کپ فائنل کی لائیو اسکریننگ
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر محکمہ کھیل نے ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں فیفا ورلڈ کپ فائنل کی لا...
سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان کا لیاری فٹبال اسٹیڈیم میں شاندار استقبال
سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان کا لیاری فٹبال اسٹیڈیم میں شاندار استقبال
پاکستانی نژاد برطانوی سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان فرانس اور اسپین کے سیمی فائنل میچ کی بڑی اسکرین پر نما...
فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس اور اسپین سیمی فائنل میں پہنچ گئے
فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس اور اسپین سیمی فائنل میں پہنچ گئے
فرانس اور اسپین نے اپنے اپنے کوارٹر فائنل میچز جیت کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا...
کرسٹیانو رونالڈو نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کو اپنے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ قرار دے دیا
کرسٹیانو رونالڈو نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کو اپنے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ قرار دے دیا
پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے اسپین کے خلاف شکست کے بعد تصدیق کی کہ 2026 فیفا ورلڈ کپ ان کے کیریئر کا آخ...