بلوچستان کا 1200 ارب روپے کا سرپلس اور ٹیکس فری بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گا
بلوچستان کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ 17 جون کو صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی پیش کریں گے۔ بجٹ کا مجموعی حجم تقریباً 1200 ارب روپے ہونے کا امکان ہے، جو سرپلس اور ٹیکس فری ہوگا
کوئٹہ: بلوچستان کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ 17 جون کو صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی پیش کریں گے۔
محکمہ خزانہ بلوچستان کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی سرپلس اور ٹیکس فری ہوگا۔ بجٹ کا مجموعی حجم تقریباً 1200 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق تعلیم کے شعبے کے لیے سب سے زیادہ تقریباً 150 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر کیا جائے گا۔

Keywords : Balochistan Budget 2026-27, Shuaib Nosherwani, Surplus Budget, Pakistan FInance Policy
Related News
زیارت حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
زیارت دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں ادا کی گئی، جس کے...
بلوچستان کے آبی حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صوبائی وفد نے سکھر بیراج کا دورہ کیا، جہاں سندھ ایریگیشن حکام نے 24 سے 48 گھنٹو...
زیارت : دو سرکاری صحت مراکز شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر زیارت میں رورل ہیلتھ سینٹر احمدون اور بی ایچ یو کاوس غربی کے نام شہدائے پولیس ک...
کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل، "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا گیا
زیارت پولیس کے شہداء کی قربانیوں کے اعتراف میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرک...
بلوچستان میں 23 جولائی تک بارشوں اور فلیش فلڈ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
پی ڈی ایم اے نے 17 سے 23 جولائی تک بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارشوں، آندھی، گرج چمک اور فلیش فلڈ کے خدشے کے...
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ، شہدائے زیارت کے مطالبات پر عملدرآمد اور جوڈیشل کمیشن پر اتفاق
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تحریری معاہدہ طے پا گیا، جس میں شہدائے زیارت کے...