جسٹس نجم الدین مینگل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جسٹس نجم الدین مینگل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ، عدالتِ عالیہ بلوچستان کے جج جسٹس نجم الدین مینگل کی بطور مستقل جج حلف برداری کی پروقار تقریب بلوچستان ہائی کورٹ کے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے جسٹس نجم الدین مینگل سے مستقل جج کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز ججز، اعلیٰ عدالتی افسران، سینئر وکلا اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ شرکا نے جسٹس نجم الدین مینگل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اس موقع کو عدالتی نظام کے استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔

جسٹس نجم الدین مینگل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ، عدالتِ عالیہ بلوچستان کے جج جسٹس نجم الدین مینگل کی بطور مستقل جج حلف برداری کی پروقار تقریب بلوچستان ہائی کورٹ کے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے جسٹس نجم الدین مینگل سے مستقل جج کے عہدے کا حلف لیا۔
تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز ججز، اعلیٰ عدالتی افسران، سینئر وکلا اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ شرکا نے جسٹس نجم الدین مینگل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اس موقع کو عدالتی نظام کے استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔

Related News

زیارت حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
زیارت حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
زیارت دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں ادا کی گئی، جس کے...
بلوچستان کے آبی حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ
بلوچستان کے آبی حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صوبائی وفد نے سکھر بیراج کا دورہ کیا، جہاں سندھ ایریگیشن حکام نے 24 سے 48 گھنٹو...
زیارت : دو سرکاری صحت مراکز شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
زیارت : دو سرکاری صحت مراکز شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر زیارت میں رورل ہیلتھ سینٹر احمدون اور بی ایچ یو کاوس غربی کے نام شہدائے پولیس ک...
کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل، "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا گیا
کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل، "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا گیا
زیارت پولیس کے شہداء کی قربانیوں کے اعتراف میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرک...
بلوچستان میں 23 جولائی تک بارشوں اور فلیش فلڈ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
بلوچستان میں 23 جولائی تک بارشوں اور فلیش فلڈ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
پی ڈی ایم اے نے 17 سے 23 جولائی تک بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارشوں، آندھی، گرج چمک اور فلیش فلڈ کے خدشے کے...
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ، شہدائے زیارت کے مطالبات پر عملدرآمد اور جوڈیشل کمیشن پر اتفاق
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ، شہدائے زیارت کے مطالبات پر عملدرآمد اور جوڈیشل کمیشن پر اتفاق
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تحریری معاہدہ طے پا گیا، جس میں شہدائے زیارت کے...