بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان

بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان

کوئٹہ : بلوچستان میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ بدلی ہے، جہاں بعض علاقوں میں باریشیں اور کچھ مقامات پر برفباری جاری ہے۔ علاقائی موسمیاتی مرکز کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چند دنوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، اور بعض علاقوں میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے گر سکتا ہے۔ خصوصی طور پر قِلَات، کوئٹہ، مستونگ، سوراب، قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں رات کے اوقات میں شدید سردی متوقع ہے۔ علاقائی موسمیاتی مرکز کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش کی مقدار درج زیل رہی ہیں ۔   قِلَات: 29 ملی میٹر  پشین: 14.2 ملی میٹر زیارت: 12.75 ملی میٹر  کوئٹہ (سریاب): 9 ملی میٹر زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو سردی سے بچاؤ کے لیے مناسب لباس پہننے، کمبل اور ہیٹرز استعمال کرنے، اور پہاڑی علاقوں میں سفر کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ، پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان

کوئٹہ  :  بلوچستان میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ بدلی ہے، جہاں بعض علاقوں میں باریشیں اور کچھ مقامات پر برفباری جاری ہے۔ علاقائی موسمیاتی مرکز کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چند دنوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، اور بعض علاقوں میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے گر سکتا ہے۔
خصوصی طور پر قِلَات، کوئٹہ، مستونگ، سوراب، قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں رات کے اوقات میں شدید سردی متوقع ہے۔
علاقائی موسمیاتی مرکز کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش کی مقدار درج زیل رہی ہیں ۔ 
 قِلَات: 29 ملی میٹر
 پشین: 14.2 ملی میٹر
زیارت: 12.75 ملی میٹر
 کوئٹہ (سریاب): 9 ملی میٹر
زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو سردی سے بچاؤ کے لیے مناسب لباس پہننے، کمبل اور ہیٹرز استعمال کرنے، اور پہاڑی علاقوں میں سفر کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

Related News

زیارت حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
زیارت حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
زیارت دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں ادا کی گئی، جس کے...
بلوچستان کے آبی حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ
بلوچستان کے آبی حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صوبائی وفد نے سکھر بیراج کا دورہ کیا، جہاں سندھ ایریگیشن حکام نے 24 سے 48 گھنٹو...
زیارت : دو سرکاری صحت مراکز شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
زیارت : دو سرکاری صحت مراکز شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر زیارت میں رورل ہیلتھ سینٹر احمدون اور بی ایچ یو کاوس غربی کے نام شہدائے پولیس ک...
کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل، "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا گیا
کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل، "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا گیا
زیارت پولیس کے شہداء کی قربانیوں کے اعتراف میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرک...
بلوچستان میں 23 جولائی تک بارشوں اور فلیش فلڈ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
بلوچستان میں 23 جولائی تک بارشوں اور فلیش فلڈ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
پی ڈی ایم اے نے 17 سے 23 جولائی تک بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارشوں، آندھی، گرج چمک اور فلیش فلڈ کے خدشے کے...
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ، شہدائے زیارت کے مطالبات پر عملدرآمد اور جوڈیشل کمیشن پر اتفاق
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ، شہدائے زیارت کے مطالبات پر عملدرآمد اور جوڈیشل کمیشن پر اتفاق
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تحریری معاہدہ طے پا گیا، جس میں شہدائے زیارت کے...