سراج رئیسانی کی آٹھویں برسی : وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا شہید رہنما کو خراجِ عقیدت، دعاؤں کی اپیل

سراج رئیسانی کی آٹھویں برسی : وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا شہید رہنما کو خراجِ عقیدت، دعاؤں کی اپیل

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کی آٹھویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے عوام سے دعاؤں کی اپیل کی۔ انہوں نے سراج رئیسانی کو پاکستان سے محبت کے جرم میں شہید ہونے والا اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ 2018 میں مستونگ کے خودکش حملے میں شہید ہوئے تھے۔

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کی آٹھویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے عوام سے دعاؤں کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا، "بلوچستان میں پاکستان سے محبت کے جرم میں شہید ہونے والے میرے بھائی سراج رئیسانی کی آج آٹھویں برسی ہے۔ آپ سب سے دعاؤں کی التماس ہے۔" سراج رئیسانی 13 جولائی 2018 کو مستونگ میں انتخابی جلسے کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہوئے تھے، جس میں متعدد دیگر افراد بھی جان کی بازی ہار گئے تھے۔

Keywords : Sarfraz Bugti, Siraj Raisani, Mastung attack, Balochistan
 
Related News

زیارت حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
زیارت حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
زیارت دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں ادا کی گئی، جس کے...
بلوچستان کے آبی حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ
بلوچستان کے آبی حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صوبائی وفد نے سکھر بیراج کا دورہ کیا، جہاں سندھ ایریگیشن حکام نے 24 سے 48 گھنٹو...
زیارت : دو سرکاری صحت مراکز شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
زیارت : دو سرکاری صحت مراکز شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر زیارت میں رورل ہیلتھ سینٹر احمدون اور بی ایچ یو کاوس غربی کے نام شہدائے پولیس ک...
کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل، "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا گیا
کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل، "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا گیا
زیارت پولیس کے شہداء کی قربانیوں کے اعتراف میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرک...
بلوچستان میں 23 جولائی تک بارشوں اور فلیش فلڈ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
بلوچستان میں 23 جولائی تک بارشوں اور فلیش فلڈ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
پی ڈی ایم اے نے 17 سے 23 جولائی تک بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارشوں، آندھی، گرج چمک اور فلیش فلڈ کے خدشے کے...
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ، شہدائے زیارت کے مطالبات پر عملدرآمد اور جوڈیشل کمیشن پر اتفاق
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ، شہدائے زیارت کے مطالبات پر عملدرآمد اور جوڈیشل کمیشن پر اتفاق
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تحریری معاہدہ طے پا گیا، جس میں شہدائے زیارت کے...