وفاقی وزیر ریلوے کا کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی بلٹ پروف سیکیورٹی کا جائزہ

وفاقی وزیر ریلوے کا کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی بلٹ پروف سیکیورٹی کا جائزہ

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی سیکیورٹی اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس بی کے سی بوگی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر نے بلٹ پروف سیکیورٹی اور حفاظتی اقدامات پر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مؤثر سیکیورٹی کے باعث مسافروں کو محفوظ اور پُرسکون سفر کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

رپورٹ :سیدہ نتاشا

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی سیکورٹی اور بالخصوص جدید ٹیکنالوجی سے لیس بی کے سی بوگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر نے بلٹ پروف سیکورٹی اور دیگر حفاظتی انتظامات فراہم کرنے پر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی مؤثر اور پیشہ ورانہ کارکردگی کی بدولت جعفر ایکسپریس کے سفر کو مسافروں کے لیے محفوظ اور تسلی بخش بنایا گیا، جو کہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Related News

زیارت حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
زیارت حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
زیارت دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں ادا کی گئی، جس کے...
بلوچستان کے آبی حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ
بلوچستان کے آبی حصے کی فراہمی کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کا سکھر بیراج کا ہنگامی دورہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صوبائی وفد نے سکھر بیراج کا دورہ کیا، جہاں سندھ ایریگیشن حکام نے 24 سے 48 گھنٹو...
زیارت : دو سرکاری صحت مراکز شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
زیارت : دو سرکاری صحت مراکز شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر زیارت میں رورل ہیلتھ سینٹر احمدون اور بی ایچ یو کاوس غربی کے نام شہدائے پولیس ک...
کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل، "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا گیا
کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل، "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا گیا
زیارت پولیس کے شہداء کی قربانیوں کے اعتراف میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرک...
بلوچستان میں 23 جولائی تک بارشوں اور فلیش فلڈ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
بلوچستان میں 23 جولائی تک بارشوں اور فلیش فلڈ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
پی ڈی ایم اے نے 17 سے 23 جولائی تک بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارشوں، آندھی، گرج چمک اور فلیش فلڈ کے خدشے کے...
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ، شہدائے زیارت کے مطالبات پر عملدرآمد اور جوڈیشل کمیشن پر اتفاق
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی میں معاہدہ، شہدائے زیارت کے مطالبات پر عملدرآمد اور جوڈیشل کمیشن پر اتفاق
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تحریری معاہدہ طے پا گیا، جس میں شہدائے زیارت کے...