لاہور حادثہ: 15 بچوں کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور حادثہ: 15 بچوں کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لاہور کے افسوسناک حادثے میں 15 بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان اور صوبے کے عوام اس غم کی گھڑی میں سوگوار والدین کے ساتھ کھڑے ہیں اور مرحوم بچوں کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 15 بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ لاہور میں اندوہناک حادثے کے نتیجے میں 15 معصوم بچوں کی ناگہانی موت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں حکومت بلوچستان اور صوبے کے عوام سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

وزیراعلیٰ نے مرحوم بچوں کے لیے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق بچوں کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار والدین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

Keywords : Lahore Tragedy, Sarfraz Bugti, Condolence Message, Child Fatalities

Related News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...