کوئٹہ میں بی ایف اے کی چھاپہ مار کارروائی، گوشت اور خوراک کے مراکز پر جرمانے اور نوٹسز

 کوئٹہ میں بی ایف اے کی چھاپہ مار کارروائی، گوشت اور خوراک کے مراکز پر جرمانے اور نوٹسز

کوئٹہ اسپنی روڈ اور گرد و نواح میں بی ایف اے حکام نے گوشت کی دکانوں سمیت مختلف خوراک کے مراکز کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران دو بیف شاپس کے خلاف بارہا تنبیہ نوٹسز کے باوجود دکانوں کے باہر گوشت لٹکانے، دکانوں میں مکھیوں کی بھرمار، آلودہ کٹنگ اوزار اور میٹ کی نامناسب پراسیسنگ پر کارروائی کی گئی۔ ایک ملک شاپ کے خلاف مکھن میں فنگل گروتھ، گندے ریفریجریٹرز، کیڑے مکوڑوں کی روک تھام کے ناقص انتظامات اور ورکرز کا بغیر ماسک و ہیڈ کورز کام کرنے پر ایکشن لیا گیا۔ اسی طرح، ایک بیکری کے خلاف ایکسپائرڈ مصنوعات کی موجودگی اور ورکرز کی ذاتی صفائی کے خراب حالات سمیت مختلف وجوہات پر کارروائی کی گئی۔ بی ایف اے حکام نے کہا کہ یہ اقدامات عوامی صحت کے تحفظ اور خوراک کی صفائی و معیار کو یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

 کوئٹہ میں بی ایف اے کی چھاپہ مار کارروائی، گوشت اور خوراک کے مراکز پر جرمانے اور نوٹسز

کوئٹہ اسپنی روڈ اور گرد و نواح میں بی ایف اے حکام نے گوشت کی دکانوں سمیت مختلف خوراک کے مراکز کا معائنہ کیا۔
معائنہ کے دوران دو بیف شاپس کے خلاف بارہا تنبیہ نوٹسز کے باوجود دکانوں کے باہر گوشت لٹکانے، دکانوں میں مکھیوں کی بھرمار، آلودہ کٹنگ اوزار اور میٹ کی نامناسب پراسیسنگ پر کارروائی کی گئی۔
ایک ملک شاپ کے خلاف مکھن میں فنگل گروتھ، گندے ریفریجریٹرز، کیڑے مکوڑوں کی روک تھام کے ناقص انتظامات اور ورکرز کا بغیر ماسک و ہیڈ کورز کام کرنے پر ایکشن لیا گیا۔
اسی طرح، ایک بیکری کے خلاف ایکسپائرڈ مصنوعات کی موجودگی اور ورکرز کی ذاتی صفائی کے خراب حالات سمیت مختلف وجوہات پر کارروائی کی گئی۔
بی ایف اے حکام نے کہا کہ یہ اقدامات عوامی صحت کے تحفظ اور خوراک کی صفائی و معیار کو یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

Related News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...