ہنہ اوڑک حملہ: وزیر داخلہ بلوچستان کا متاثرہ علاقے کا دورہ، انصاف کی یقین دہانی

ہنہ اوڑک حملہ: وزیر داخلہ بلوچستان کا متاثرہ علاقے کا دورہ، انصاف کی یقین دہانی

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے ہنہ اوڑک میں مسلح حملے کے بعد متاثرہ علاقے کا دورہ کرکے قبائلی عمائدین اور متاثرہ افراد سے ملاقات کی۔ انہوں نے شہداء کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے یقین دلایا کہ واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے ہنہ اوڑک میں مسلح افراد کے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ علاقے اور بعد ازاں کوئٹہ ائیرپورٹ کا دورہ کیا۔

وزیر داخلہ نے قبائلی عمائدین اور احتجاج میں شریک افراد سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مذاکرات کرتے ہوئے واقعے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مقامی قبائل کے افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ حکومت مظلوم کے ساتھ اور ظالم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت بلوچستان متاثرہ مقامی قبائل کے ساتھ ہے اور واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

:
Ziaullah Langau, Hanna Urak Attack, Balochistan Home Minister, Law and Order

Related News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...