وزیر اعلیٰ کی جانب سے گرلز ہائی اسکول لورالائی کو بس فراہم۔

وزیر اعلیٰ کی جانب سے  گرلز ہائی اسکول  لورالائی کو بس فراہم۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گرلز ہائی سکول کینٹ لورالائی کی طالبات کی درخواست پر فوری طور پر اسکول کے لیے بس فراہم کر دی۔ اس سہولت سے طالبات کا سفر محفوظ اور آسان ہو گیا ہے۔ ہیڈ مسٹریس شمشاد انجم ملغانی نے وزیراعلیٰ اور کمشنر لورالائی کا شکریہ ادا کیا، جبکہ اساتذہ اور والدین نے اسے تعلیم دوست اقدام قرار دیا۔

لورالائی (ملک امانت)

 وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے حالیہ دورہ لورالائی کے دوران گرلز ہائی سکول کینٹ کی طالبات اور اساتذہ کی درخواست پر اسکول کے لیے فوری طور پر بس فراہم کر دی۔ اس فیصلے سے نہ صرف طالبات کے روزمرہ سفر میں آسانی پیدا ہوئی ہے بلکہ ان کی تعلیمی سرگرمیوں میں بھی تسلسل برقرار رہے گا۔

ہیڈ مسٹریس شمشاد انجم ملغانی نے وزیراعلیٰ اور کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بس کی فراہمی سے بچوں اور والدین دونوں کو سہولت میسر آئی ہے۔
اساتذہ، والدین اور طالبات نے اس اقدام کو تعلیم دوست فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔

Related News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...