سپریم کورٹ میں جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی شرکت

سپریم کورٹ میں جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی شرکت

سپریم کورٹ آف پاکستان میں جیل اصلاحات، انسانی حقوق اور نظامِ انصاف کی بہتری پر قومی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر نے شرکت کی۔ کانفرنس میں جیلوں کے نظام میں مؤثر اصلاحات اور قیدیوں کے وقار کے تحفظ پر زور دیا گیا۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے آڈیٹوریم میں "جیل اصلاحات: انصاف، وقار اور اصلاح" کے موضوع پر قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے اعلیٰ حکام اور متعلقہ شعبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

کانفرنس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر کے ہمراہ بلوچستان کی نمائندگی کی گئی۔ اس موقع پر جیل اصلاحات، انسانی حقوق کے تحفظ، قیدیوں کے وقار اور انصاف کے نظام کو مزید مؤثر بنانے سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جیلوں کے نظام میں بامعنی اصلاحات، انسانی حقوق کے فروغ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط اقدامات کیے جائیں گے تاکہ ملک میں ایک زیادہ منصفانہ اور باوقار نظامِ انصاف کو فروغ دیا جا سکے۔

Keywords : Prison Reforms, Sarfraz Bugti, Supreme Court of Pakistan, Human Rights

Related News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...