بلوچستان چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2025 کے مجوزہ قواعد پر مشاورتی اجلاس

بلوچستان چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2025 کے مجوزہ قواعد پر مشاورتی اجلاس

بلوچستان چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2025 کے مجوزہ قواعد پر منعقدہ مشاورتی اجلاس میں سرکاری اداروں، اقوام متحدہ کے اداروں اور این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے قانون کے مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے مجوزہ قواعد کا جائزہ لیا اور تکنیکی تجاویز و سفارشات پیش کیں۔

کوئٹہ: بلوچستان چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2025 کے تحت تجویز کردہ قواعد و ضوابط پر مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں قانون کے نتیجہ خیز نفاذ کے لیے مختلف اداروں نے اپنی تجاویز اور سفارشات پیش کیں۔

یہ مشاورتی اجلاس اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (UNFPA) کے تعاون سے گروپ ڈویلپمنٹ پاکستان، محکمہ سماجی بہبود و انسانی حقوق حکومت بلوچستان اور یونیسیف پاکستان کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں متعلقہ سرکاری محکموں، اقوام متحدہ کے اداروں اور قومی و بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے مجوزہ قواعد کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ان پر تکنیکی آراء اور سفارشات پیش کیں تاکہ بلوچستان چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2025 پر مؤثر اور بہتر انداز میں عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔

Keywords : Child Marriage Restraint Act, Balochistan, UNFPA, UNICEF Pakistan

Related News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...