گورنر بلوچستان کی صوبائی وزیر خزانہ سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر زور

 گورنر بلوچستان کی صوبائی وزیر خزانہ سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر زور

کوئٹہ :   گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی سے ملاقات میں کہا کہ محدود وسائل اور بڑھتے مسائل کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبوں کے ثمرات معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات تک پہنچنا چاہیے اور تمام اداروں میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے۔ گورنر نے بنیادی انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں، اسکولوں اور صحت کی سہولیات کی بہتری سے اقتصادی پیداوار، معیار زندگی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھیں گے۔

 گورنر بلوچستان کی صوبائی وزیر خزانہ سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر زور

کوئٹہ :   گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی سے ملاقات میں کہا کہ محدود وسائل اور بڑھتے مسائل کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا کہ منصوبوں کے ثمرات معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات تک پہنچنا چاہیے اور تمام اداروں میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے۔
گورنر نے بنیادی انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں، اسکولوں اور صحت کی سہولیات کی بہتری سے اقتصادی پیداوار، معیار زندگی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھیں گے۔

Related News

بلوچستان بھر میں محرم الحرام کے جلوس اور مجالس پرامن اختتام پذیر، وزیراعلیٰ کا اداروں اور عوام کو خراجِ تحسین
بلوچستان بھر میں محرم الحرام کے جلوس اور مجالس پرامن اختتام پذیر، وزیراعلیٰ کا اداروں اور عوام کو خراجِ تحسین
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں محرم الحرام کے تمام جلوس اور مجالس پرامن طور پر ا...
بلوچستان میں بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے علما اور کمیونٹی رہنماؤں کے کردار پر زور
بلوچستان میں بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے علما اور کمیونٹی رہنماؤں کے کردار پر زور
فیملی پلاننگ 2023 ورکنگ گروپ کے اجلاس میں بلوچستان میں آبادی میں تیزی سے اضافے سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ فری...
بلوچستان ترقی، اصلاحات اور استحکام کی ناقابلِ واپسی راہ پر گامزن ہے، میر سرفراز بگٹی
بلوچستان ترقی، اصلاحات اور استحکام کی ناقابلِ واپسی راہ پر گامزن ہے، میر سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیم، صحت اور گورننس کے شعبوں میں نمایاں اصلاحات لائ...
بلوچستان اسمبلی میں 119 ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری، ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات شامل
بلوچستان اسمبلی میں 119 ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری، ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات شامل
بلوچستان اسمبلی نے 119 ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی جس میں ترقیاتی اور غیر ترقیاتی دونوں اخراج...
محرم الحرام: پی ڈی ایم اے بلوچستان کے ہنگامی امدادی اور ریسکیو انتظامات مکمل
محرم الحرام: پی ڈی ایم اے بلوچستان کے ہنگامی امدادی اور ریسکیو انتظامات مکمل
پی ڈی ایم اے بلوچستان نے 9 اور 10 محرم کے جلوسوں اور اجتماعات کے لیے ہنگامی امدادی و ریسکیو انتظامات کو حتمی ش...
واقعۂ کربلا حق و انصاف کا لازوال پیغام، عاشورہ اتحاد و رواداری کی یاد دہانی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
واقعۂ کربلا حق و انصاف کا لازوال پیغام، عاشورہ اتحاد و رواداری کی یاد دہانی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی قربانیاں حق، انصاف، صبر او...