گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کوئٹہ کینٹ میں مدرز ڈے کی پروقار تقریب کا انعقاد
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کوئٹہ کینٹ میں مدرز ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی، عبدالسلام اچکزئی اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز شجرکاری مہم سے ہوا جہاں وزیر تعلیم نے اپنی والدہ کی یاد میں پودا لگایا۔ طلبہ نے ماؤں سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے لیے خوبصورت کارڈز، تقاریر، ٹیبلوز اور ملی نغمے پیش کیے جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔ مقررین نے ماں کی عظمت، قربانی اور اسلام میں اس کے بلند مقام پر روشنی ڈالی، جبکہ وزیر تعلیم نے کہا کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے۔ تقریب کے اختتام پر جذباتی تقاریر نے شرکاء کو متاثر کیا۔
Related News
بلوچستان بورڈ نے ایف اے، ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایف اے اور ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج...
بلوچستان میں طالبات کے لیے 400 وظائف کا اہلیتی امتحان کامیابی سے منعقد
ایچ ای سی، محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان اور بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے اشتراک سے بی ایڈ اور بی ایس (ا...
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان کی "لٹل سائنٹسٹ ڈے" نمائش میں شرکت، طالبات کی سائنسی صلاحیتوں کو سراہا
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان لعل جان جعفر نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پولیس لائن، کوئٹہ میں منعقدہ "لٹل سائن...
گورنر بلوچستان کی زیرِ صدارت یونیورسٹی آف لورالائی کا سینیٹ اجلاس، معیاری تعلیم اور مالی استحکام پر زور
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی زیرِ صدارت یونیورسٹی آف لورالائی کے آٹھویں سینیٹ اجلاس میں اعلیٰ تعلیم کے ف...
ونٹر زون کے اسکولوں میں 18 جولائی سے موسمِ گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان
محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں 18 جولائی سے 2 اگست 2026 تک موسمِ گرما کی...
بی بی آئی ایس ای نے نہم و دہم کے عملی امتحانات کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا
بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم اور دہم کے عملی امتحانات کے لیے نیا نظام متعارف کراتے ہوئے پریکٹیکل بیسڈ اسیسمنٹ او...
