چلتن  پہاڑوں میں سیلابی تحفظ کے منصوبوں کا جائزہ

چلتن  پہاڑوں میں سیلابی تحفظ کے منصوبوں کا جائزہ

کوئٹہ : ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے بلوچستان اصغر علی جمالی نے متعلقہ محکموں کے نمائندگان کے ہمراہ چلتن پہاڑوں کا دورہ کیا، جہاں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تعاون سے جاری سیلابی خطرات میں کمی کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ دورے کے دوران محکمہ آبپاشی اور محکمہ جنگلات کی جانب سے تعمیر کیے گئے سیلابی حفاظتی بندوں اور نیچر بیسڈ سلوشنز پر مبنی منصوبوں کا معائنہ کیا گیا۔ اصغر علی جمالی نے منصوبوں کو انسانی آبادی، مویشیوں اور زرعی اراضی کے تحفظ کے لیے مؤثر قرار دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہا اور آئندہ بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

چلتن  پہاڑوں میں سیلابی تحفظ کے منصوبوں کا جائزہ

کوئٹہ : ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے بلوچستان اصغر علی جمالی نے متعلقہ محکموں کے نمائندگان کے ہمراہ چلتن پہاڑوں کا دورہ کیا، جہاں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تعاون سے جاری سیلابی خطرات میں کمی کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
دورے کے دوران محکمہ آبپاشی اور محکمہ جنگلات کی جانب سے تعمیر کیے گئے سیلابی حفاظتی بندوں اور نیچر بیسڈ سلوشنز پر مبنی منصوبوں کا معائنہ کیا گیا۔ اصغر علی جمالی نے منصوبوں کو انسانی آبادی، مویشیوں اور زرعی اراضی کے تحفظ کے لیے مؤثر قرار دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہا اور آئندہ بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Related News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...