اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان اور ٹیک ویلی کا اشتراک، گوگل فار ایجوکیشن کے تین سینٹرز آف ایکسیلینس قائم کیے جائیں گے

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان اور ٹیک ویلی کا اشتراک، گوگل فار ایجوکیشن کے تین سینٹرز آف ایکسیلینس قائم کیے جائیں گے

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان اور ٹیک ویلی کا اشتراک، گوگل فار ایجوکیشن کے تین سینٹرز آف ایکسیلینس قائم کیے جائیں گے کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹیک ویلی کے ساتھ ایک مفاہمتی دستاویز ات (MoU) پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت صوبے بھر میں گوگل فار ایجوکیشن کے تین سینٹرز آف ایکسیلینس قائم کیے جائیں گے۔ اس اقدام کے ذریعے 15 ہزار اساتذہ کو لیول سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق یہ شراکت داری اس عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ اساتذہ کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں، ضروری سہولیات اور اعتماد سے آراستہ کیا جائے، تاکہ مستقبل کے تقاضوں کے مطابق جدید کلاس رومز  قائم کیے جا سکیں۔ اس ( MoU) سےگوگل کے جدید تعلیمی ماڈل اور حکومتِ بلوچستان کی سنجیدہ کوششوں سے صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کے مواقع مزید بڑھیں گے، جبکہ اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا۔

دسمبر06 2025  
رپورٹر: عروبہ 
 اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان اور ٹیک ویلی کا اشتراک، گوگل فار ایجوکیشن کے تین سینٹرز آف ایکسیلینس قائم کیے جائیں گے
کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ٹیک ویلی کے ساتھ ایک مفاہمتی دستاویز ات (MoU) پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت صوبے بھر میں گوگل فار ایجوکیشن کے تین سینٹرز آف ایکسیلینس قائم کیے جائیں گے۔ اس اقدام کے ذریعے 15 ہزار اساتذہ کو لیول سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق یہ شراکت داری اس عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ اساتذہ کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں، ضروری سہولیات اور اعتماد سے آراستہ کیا جائے، تاکہ مستقبل کے تقاضوں کے مطابق جدید کلاس رومز  قائم کیے جا سکیں۔ اس ( MoU) سےگوگل کے جدید تعلیمی ماڈل اور حکومتِ بلوچستان کی سنجیدہ کوششوں سے صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کے مواقع مزید بڑھیں گے، جبکہ اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا۔

Related News

بلوچستان بورڈ نے ایف اے، ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بلوچستان بورڈ نے ایف اے، ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایف اے اور ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج...
بلوچستان میں طالبات کے لیے 400 وظائف کا اہلیتی امتحان کامیابی سے منعقد
بلوچستان میں طالبات کے لیے 400 وظائف کا اہلیتی امتحان کامیابی سے منعقد
ایچ ای سی، محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان اور بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے اشتراک سے بی ایڈ اور بی ایس (ا...
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان کی "لٹل سائنٹسٹ ڈے" نمائش میں شرکت، طالبات کی سائنسی صلاحیتوں کو سراہا
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان کی "لٹل سائنٹسٹ ڈے" نمائش میں شرکت، طالبات کی سائنسی صلاحیتوں کو سراہا
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان لعل جان جعفر نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پولیس لائن، کوئٹہ میں منعقدہ "لٹل سائن...
گورنر بلوچستان کی زیرِ صدارت یونیورسٹی آف لورالائی کا سینیٹ اجلاس، معیاری تعلیم اور مالی استحکام پر زور
گورنر بلوچستان کی زیرِ صدارت یونیورسٹی آف لورالائی کا سینیٹ اجلاس، معیاری تعلیم اور مالی استحکام پر زور
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی زیرِ صدارت یونیورسٹی آف لورالائی کے آٹھویں سینیٹ اجلاس میں اعلیٰ تعلیم کے ف...
ونٹر زون کے اسکولوں میں 18 جولائی سے موسمِ گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان
ونٹر زون کے اسکولوں میں 18 جولائی سے موسمِ گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان
محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں 18 جولائی سے 2 اگست 2026 تک موسمِ گرما کی...
بی بی آئی ایس ای نے نہم و دہم کے عملی امتحانات کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا
بی بی آئی ایس ای نے نہم و دہم کے عملی امتحانات کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا
بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم اور دہم کے عملی امتحانات کے لیے نیا نظام متعارف کراتے ہوئے پریکٹیکل بیسڈ اسیسمنٹ او...