بلوچستان میں نوجوان دوست پالیسی کے تحت شہری تعلیم کا تربیتی سیشن کامیابی سے منعقد

بلوچستان میں نوجوان دوست پالیسی کے تحت شہری تعلیم کا تربیتی سیشن کامیابی سے منعقد

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد خان بگٹی کے وژن اور نوجوانوں سے دوستانہ پالیسی کے تحت، محکمہ امورِ نوجوانان حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام، بلوچستان یوتھ سوشو اکنامک ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت ایک روزہ تربیتی سیشن کامیابی کے ساتھ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جنہ تربت میں منعقد کیا گیا۔ اس سیشن میں محترمہ مس مہجبین فقیر محمد  نے بطور ٹرینر نوجوان طالبات کو شہری تعلیم (Civic Education) سے متعلق آگاہی اور ذمہ داری کے شعور کی تعلیم دی۔ اس تربیتی سرگرمی میں 136 سے زائد طالبات نے حصہ لیا اور فعال طور پر حصہ لے کر پروگرام کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کیا۔یہ پروگرام بلوچستان کے دیگر دور دراز علاقوں میں بھی جاری ہے جو حکومت بلوچستان اور وزیر اعلی بلوچستان کی نوجوان دوست پالیسی کے مثبت اثرات کی عکاسی کرتے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت اب تک 11 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ جس کا مقصد نوجوانوں میں آئینی شعور، سماجی اقدار اور ذمہ داری کے احساس کو فروغ دینا ہے۔

بلوچستان میں نوجوان دوست پالیسی کے تحت شہری تعلیم کا تربیتی سیشن کامیابی سے منعقد

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد خان بگٹی کے وژن اور نوجوانوں سے دوستانہ پالیسی کے تحت، محکمہ امورِ نوجوانان حکومت بلوچستان کے زیرِ اہتمام، بلوچستان یوتھ سوشو اکنامک ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت ایک روزہ تربیتی سیشن کامیابی کے ساتھ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جنہ تربت میں منعقد کیا گیا۔
اس سیشن میں محترمہ مس مہجبین فقیر محمد  نے بطور ٹرینر نوجوان طالبات کو شہری تعلیم (Civic Education) سے متعلق آگاہی اور ذمہ داری کے شعور کی تعلیم دی۔ اس تربیتی سرگرمی میں 136 سے زائد طالبات نے حصہ لیا اور فعال طور پر حصہ لے کر پروگرام کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کیا۔یہ پروگرام بلوچستان کے دیگر دور دراز علاقوں میں بھی جاری ہے جو حکومت بلوچستان اور وزیر اعلی بلوچستان کی نوجوان دوست پالیسی کے مثبت اثرات کی عکاسی کرتے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت اب تک 11 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ جس کا مقصد نوجوانوں میں آئینی شعور، سماجی اقدار اور ذمہ داری کے احساس کو فروغ دینا ہے۔

Related News

بلوچستان بورڈ نے ایف اے، ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بلوچستان بورڈ نے ایف اے، ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایف اے اور ایف ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج...
بلوچستان میں طالبات کے لیے 400 وظائف کا اہلیتی امتحان کامیابی سے منعقد
بلوچستان میں طالبات کے لیے 400 وظائف کا اہلیتی امتحان کامیابی سے منعقد
ایچ ای سی، محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان اور بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے اشتراک سے بی ایڈ اور بی ایس (ا...
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان کی "لٹل سائنٹسٹ ڈے" نمائش میں شرکت، طالبات کی سائنسی صلاحیتوں کو سراہا
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان کی "لٹل سائنٹسٹ ڈے" نمائش میں شرکت، طالبات کی سائنسی صلاحیتوں کو سراہا
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان لعل جان جعفر نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پولیس لائن، کوئٹہ میں منعقدہ "لٹل سائن...
گورنر بلوچستان کی زیرِ صدارت یونیورسٹی آف لورالائی کا سینیٹ اجلاس، معیاری تعلیم اور مالی استحکام پر زور
گورنر بلوچستان کی زیرِ صدارت یونیورسٹی آف لورالائی کا سینیٹ اجلاس، معیاری تعلیم اور مالی استحکام پر زور
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی زیرِ صدارت یونیورسٹی آف لورالائی کے آٹھویں سینیٹ اجلاس میں اعلیٰ تعلیم کے ف...
ونٹر زون کے اسکولوں میں 18 جولائی سے موسمِ گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان
ونٹر زون کے اسکولوں میں 18 جولائی سے موسمِ گرما کی مختصر تعطیلات کا اعلان
محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں 18 جولائی سے 2 اگست 2026 تک موسمِ گرما کی...
بی بی آئی ایس ای نے نہم و دہم کے عملی امتحانات کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا
بی بی آئی ایس ای نے نہم و دہم کے عملی امتحانات کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا
بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم اور دہم کے عملی امتحانات کے لیے نیا نظام متعارف کراتے ہوئے پریکٹیکل بیسڈ اسیسمنٹ او...