مچھ کے قریب ٹرانسمیشن لائن کی مرمت مکمل
کوئٹہ کے قریب مچھ میں سوئی سدرن گیس کی 18 انچ پائپ لائن کی ہنگامی مرمت مکمل کرلی گئی ہے۔ تکنیکی ٹیم نے 24 گھنٹے کام کرکے شگاف بند کیا۔ سیکیورٹی وجوہات کے باعث گیس کی ترسیل بدھ کی صبح بحال ہوگی۔
مچھ کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی کی 18 انچ قطر کی پائپ لائن کی ہنگامی مرمت مکمل کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق تکنیکی ٹیم نے 24 گھنٹے کے مسلسل کام کے بعد پائپ لائن میں پیدا ہونے والا شگاف سیل کردیا ہے، جس سے ہائی پریشر گیس لائن بحال ہوگئی ہے۔ سیکیورٹی وجوہات کے باعث گیس کی ترسیل بدھ کی صبح دوبارہ شروع کی جائے گی۔
Related News
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...