بلوچستان میں جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس والے مسافر کوچز کی نشاندہی، وارننگ جاری

بلوچستان میں جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس والے مسافر کوچز کی نشاندہی، وارننگ جاری

کوئٹہ :   صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ اور سیکرٹری پی ٹی اے وحید شریف عمرانی کی ہدایت پر طور ناصر کراس پر مسافر کوچز، ٹرالرز اور دیگر گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ کارروائی کے دوران اکثر گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ جعلی پائے گئے۔ حکام نے مالکان کو وارننگ دی اور ہدایت کی کہ وہ اپنی گاڑیوں کے لیے اصلی فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کریں، ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ حکام نے کہا کہ تمام مسافر گاڑیوں میں دو ڈرائیور رکھنے، سی سی ٹی وی کیمروں کو فعال رکھنے اور تیز رفتاری سے گریز کرنے کی سختی سے پابندی کی جائے تاکہ حادثات سے بچاؤ اور مسافروں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔

بلوچستان میں جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس والے مسافر کوچز کی نشاندہی، وارننگ جاری

کوئٹہ :   صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ اور سیکرٹری پی ٹی اے وحید شریف عمرانی کی ہدایت پر طور ناصر کراس پر مسافر کوچز، ٹرالرز اور دیگر گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔
کارروائی کے دوران اکثر گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ جعلی پائے گئے۔ حکام نے مالکان کو وارننگ دی اور ہدایت کی کہ وہ اپنی گاڑیوں کے لیے اصلی فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کریں، ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی۔
اس کے علاوہ حکام نے کہا کہ تمام مسافر گاڑیوں میں دو ڈرائیور رکھنے، سی سی ٹی وی کیمروں کو فعال رکھنے اور تیز رفتاری سے گریز کرنے کی سختی سے پابندی کی جائے تاکہ حادثات سے بچاؤ اور مسافروں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔

Related News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...