زیارت کلیئرنس آپریشن کامیاب، وزیراعلیٰ بلوچستان کا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

زیارت کلیئرنس آپریشن کامیاب، وزیراعلیٰ بلوچستان کا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

وزیراعلیٰ بلوچستان نے زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کلیئرنس آپریشن پر بلوچستان پولیس، سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ریاستی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کلیئرنس آپریشن پر بلوچستان پولیس، سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے بلوچستان پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی اور ان کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور ان کے سہولت کار یاد رکھیں کہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں۔ وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ریاستی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔

Ziarat Clearance Operation
Balochistan Police
Security Forces
Counterterrorism Operations

Related News

آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں سے خطاب
آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 ہزار سے زائد طلبہ و طال...
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کچ مانگی کے ریونیو اور اراضی کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم...
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
زیارت: سرکاری اسکولوں اور پولیس اسٹیشنوں کو شہدائے پولیس کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلع زیارت میں تین سرکاری اسکولوں اور چار پولیس اسٹیشنوں کے نام شہدائے پولیس کے...
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
پولیس شہداء کے معاوضوں میں اضافے کی تجویز، وزیراعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس شہداء کے نقد معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی شرحوں میں اضافے کی تج...
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات پر فوری کارروائیاں، حکومت بلوچستان متحرک
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈیجیٹل کمپلینٹ پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ محکم...
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کی کامیاب تکمیل پر خواتین کو مبارکباد
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر خواتین کو مبارکبا...